کانگریس
ٹرمپ کی 2021 کے لیے معاشی نمو والی بجٹ تجاویز
صدر ٹرمپ کے 2021 کے بجٹ کے بارے میں جانیے۔ اگر یہ منظور ہوگیا تو اس سے امریکہ اقتصادی ترقی کی راہ پر اپنا سفر جاری رکھے گا۔
وفاقی حکومت: وائٹ ہاؤس اور کانگریس سے بڑھکر ہے
امریکہ کی وفاقی حکومت کے بارے میں مزید جانیے۔ یہ مضمون وفاقیت کے موضوع پر تین حصوں پر مشتمل مضامین کا ایک حصہ ہے۔
سال 2018 کے وسطی مدت کے انتخابات امریکی کانگریس کو کیسے...
دیکھیے کہ وسطی مدت کے سال 2018 کے انتخابات نے دو بڑی پارٹیوں پر کانگریس میں کیا اثر ڈالا ہے اور خواتین نے کانگریس میں کتنی کامیابی حاصل کی ہے۔
وسطی مدت کے انتخابات کیا ہیں اور یہ اتنے اہم کیوں...
گو کہ 2018ء کے وسطی مدت کے انتخابات میں امریکی عوام صدر کا انتخاب تو نہیں کریں گے تاہم اُن کے انتخاب کا ملک کی سمت پر بڑا گہرا اثر مرتب ہوگا۔
امریکہ کے قائم مقام وزیرخارجہ سلی ون سے ملیے
دو وزرائے خارجہ کے درمیان تبدیلی کے اس وقت میں ایک کہنہ مشق شخصیت نے فرائض سنبھالے ہیں اور پیشہ وارانہ عملہ صدر کی خارجہ پالیسیوں کو آگے بڑہانے کے لیے کام کرنا جاری رکھے ہوئے ہے۔
امریکہ کے نائب صدور کیا کرتے ہیں؟
نائب صدور امریکی حکومت میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ وہ صدر کی جانشینی کی قطار میں پہلے نمبر پر ہوتے ہیں اور صدر کے ایلچیوں، مشیروں اور صلاح کاروں کے فرائض بھی انجام دیتے ہیں۔
یروشلم سفارت خانے کا قانون کیا ہے؟ اور امریکی سفارت خانے...
جب صدر ٹرمپ نے یہ اعلان کیا کہ امریکہ یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرتا ہے تو انہوں نے وہاں امریکی سفارت خانے کی منتقلی کے منصوبے کو متحرک کر دیا۔ دیکھیے کیوں؟
قرض کی حد اور اس کی اہمیت
وفاقی حکومت کے قرض لینے کی ایک قانونی حد ہے جسے قرض کی حد کہا جاتا ہے۔ امکان ہے کہ بہت جلد خبروں میں اس کا دوبارہ تذکرہ ہو گا۔
کوئی بِل کیسے قانون بنتا ہے
روایات کا امتزاج، جانچ پڑتال و توازن اور حساب امریکہ میں کسی بِل کے قانون بننے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔