کورونا وائرس

کورونا وائرس کی وبا 2019 یعنی (کووِڈ-19) سے متعلق سی ڈی سی کی جانب سے تازہ ترین خبریں [انگریزی میں]
ڈبوں اور طیارے کے قریب ایک آدمی کھڑا ہے جب کہ دوسرا ایک گاڑی میں بیٹھا ہوا ہے۔ (© UPS)

امریکی گروپوں کی جانب سے کورونا وائرس پر قابو پانے کے...

چین میں کورونا وائرس سے نمٹنے میں مدد کرنے والوں کے لیے امدادی گروپوں نے حفاظتی اور دیگر طبی سازوسامان چین بھیجا ہے۔
شہر کی ایک سڑک پر چہروں پر ماسک پہنے لوگ کھڑے ہیں۔ (© Ben Margot/AP Images)

کورونا وائرس مباحثہ: ‘ماسک پہنیں یا نہ پہنیں’

چہروں پر ماسک لگانے سے وائرس لگنے سے آدمی محفوظ رہ سکتا ہے مگر ہمیں اس بات کا علم ہونا چاہیے کہ انہیں کس وقت استعمال کرنا چاہیے۔ سی ڈی سی عام لوگوں کا چہروں پر ماسک پہننے کی سفارش نہیں کرتا۔
کرونا وائرس کی تصوير

2019ء کا نوول کرونا وائرس: علامات کے بارے میں جانیے

2019ء کا نوول کرونا وائرس دنيا بھر ميں لوگوں کو متاثر کر رہا ہے۔ اگر آپ سمجھتے ہيں کہ اس بيماری کا شکار ہو گۓ ہيں تو ان علامات پر توجہ ديں۔
کورونا وائرس کی تصوير (© Shutterstock)

کورونا وائرس کی علامات والے افراد کے لیے مشورے [معلوماتی...

اگر آپ سمجھتے ہيں کہ آپ 2019 نوول کورونا وائرس کی وجہ سے بيمار ہيں تو ايسی کئ چيزيں ہيں جو آپ کو اپنی اور ہمسائيوں کی حفاظت کے ليے کرنی چاہيے۔
امراض پر قابو پانے اور روک تھام کے مراکز کی جانب سے جنوری 2020 ميں 2019 نو ول کرونا وائرس (2019-این سی او وی) کا پيش کيا جانے والا خاکہ (© Centers for Disease Control and Prevention/AP Images)

بیماری سے بچاؤ کے گُر [معلوماتی خاکہ]

.دنيا بھر ميں لوگ نۓ کرونا وائرس کی وجہ سے تشويش کا شکار ہيں جس کی ابتداء چين کے شہر ووہان سے ہوئ۔ صحت مند رہنے کے ليے يہاں کچھ گر پيش ہيں۔