کورونا وائرس

کورونا وائرس کی وبا 2019 یعنی (کووِڈ-19) سے متعلق سی ڈی سی کی جانب سے تازہ ترین خبریں [انگریزی میں]
سروں پر ہاتھ رکھے ہوئے زیرحراست افراد کو، لے جاتا ہوا ایک فوجی (© Ariana Cubillos/AP Images)

مادورو کا کووڈ-19 کے مریضوں کو ‘حیاتیاتی دہشت گرد’ قرار دینا

مادورو کی حکومت کووڈ-19 کے شک میں وطن لوٹنے والے وینیزویلا کے شہریوں کے خلاف کاروائیاں کر رہی ہے اور انہیں ایسی جگہوں میں بند کر رہی ہے جو غیرمحفوظ ہیں۔
چہرے پر ماسک لگائے ایک مسافر خاتون طیارے کے اندر داخل ہو رہی ہے (© David J. Phillip/AP Images)

امریکی تجربہ گاہوں کی توجہ طیاروں، گاڑیوں اور بند جگہوں کو...

تحقیق کرنے والے ایک شخص نے ہوا کے گزر کا ایک ایسا نظام تیار کیا ہے جس کی وجہ سے کورونا وائرس سمیت ہوائی جہازوں اور گاڑیوں کے اندر وباؤں کے جراثیموں کا پھیلاؤ بڑی حد تک کم ہو جائے گا۔
حفاظتی لباس پہنے عورت ایک لڑکی کا درجہ حرارت معلوم کر رہی ہے (© Pastor Ismael Martinez/Pan de Vida)

کووڈ-19 کے بحران کے دوران امریکہ کی مہاجرین اور نقل مکانی...

جب سے میکسیکو میں کووڈ-19 کی وبا پھیلی ہے تب سے میکسیکو کو امریکہ اور اس کے شراکت دار طبی سامان، پیسہ اور وسائل بطور عطیہ فراہم کر رہے ہیں۔
بھورے رنگ کے ایک قطرے کے اردگرد چھوٹے، رنگ برنگے ذرات اور ذرات کے گچھے (NIAID-RML)

امریکہ کورونا وائرس کی محفوظ اور موثر ویکسین کی تیاری کے...

امریکی حکومت کووڈ-19 کے لیے فوری طور پر ویکسین تیار کرنے میں جدت طرازوں کی کوششوں کی مدد کر رہی ہے۔ ویکسین کی تیاری کے سلسلے میں ہونے والی پیش رفتوں کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں۔
ٹوپیوں والی جیکٹیں پہنے لیپ ٹاپوں پر جھکے لوگوں کا تصویری خاکہ جو آپس میں باہم جڑی تاروں کے اوپر بیٹھے ہوئے ہیں (State Dept./D. Thompson)

چینی حکومت کے ہیکروں اور چوروں کی عالمگیر پہنچ

عوامی جمہوریہ چین کے املاکِ دانش کے چور دنیا بھر میں کمپنیوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ ہیکروں کی عالمگیر پہنچ کے بارے میں جانیے۔
ایک آدمی ٹرک سے ایک بڑا ڈبہ نکال کر گیراج میں لے جا رہا ہے (© John Minchillo/AP Images)

امریکیوں کو پورے ملک میں اپنی پسند کی جگہ پر رہنے...

نقل مکانی کرنا ایک درد سر ہوتا ہے۔ مگر امریکہ میں آپ کو ایک جگہ سے دوسری جگہ جاکر بسنے کے لیے، چین کی طرح، وفاقی حکومت سے اجازت نہیں لینا پڑتی۔ اس بارے میں مزید جانیے۔
حفاظتی لباس پہنے ایک نرس، ہسپتال کے بستر پر لیٹے ایک مریض کے سرہانے بیٹھی عورت کو تسلی دے رہی ہے (© Jae C. Hong/AP Images)

محنت کشوں کے دن کے موقع پر باہمت امریکی محنت کشوں...

محنت کشوں کو خراج تحسین پیش کرنے والے تہوار پر، امریکہ کی اگلی صفوں کے اُن محنت کشوں کے بارے میں چند ایک کہانیاں پڑھیے جو کووڈ-19 کی وبا کے دوران اپنی اپنی کمیونٹیوں کی خدمت کر رہے ہیں۔
video

کووڈ-19 کی ویکسینوں کے لیے حفاظتی معیارات کی پیروی کرنا لازمی...

کورونا کے خلاف جنگ میں کوئی غیرمحفوظ ویکسین بھلائی کی نسبت زیادہ نقصان کرے گی۔ ذمہ دار حکومتیں کڑے معیاروں کا پاس کرتی ہیں۔
سٹیج پر وزیر خارجہ پومپیو تقریر کر رہے ہیں اور دو بیٹھے ہوئے فرد سن رہے ہیں (State Dept./Ron Przysucha)

امریکہ کی کووڈ-19 کے عالمی ردعمل میں قیادت برقرار

امریکی حکومت نے کووڈ-19 سے نمٹنے کے لیے دنیا بھر کے ممالک کو 20.5 ارب ڈالر سے زائد کی امداد دی ہے۔ اس فنڈنگ کے بارے میں مزید جانیے۔