کورونا وائرس

کورونا وائرس کی وبا 2019 یعنی (کووِڈ-19) سے متعلق سی ڈی سی کی جانب سے تازہ ترین خبریں [انگریزی میں]
گھر کے باہر ہاتھ میں ماسک پکڑے کھڑا ایک آدمی (© Kathy Tsai)

این 95 ماسک کا فلٹر ایجاد کرنے والے امریکی سائنس دان...

1990 کی دہائی کے شروع میں پیٹر سائی نے وہ مواد تیار کیا جس سے آج کل این 95 ماسک بنائے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ اُن کی ایجاد لاکھوں کروڑوں انسانوں کی زندگیاں بچائے گی۔
چھ مرد اور عورتوں کی قریب سے لی گئی تصاویر جن میں سے تین نے ماسک پہن رکھے ہیں (USAID)

کووڈ-19 کی اگلی صفوں میں کام کرنے والے چھ طبی...

دنیا کے مختلف حصوں میں کووڈ-19 کا مقابلہ کرنے والے طبی کارکنوں نے یو ایس ایڈ کی صحت کے شعبے میں عالمی سرمایہ کاریوں سے فائدہ اٹھایا ہے۔ اِن میں سے کچھ کے بارے میں جانیے۔
حفاظتی لباس پہنے سات مرد اور عورتیں تصویر کھچوانے کے لیے تجربہ گاہ میں کھڑے ہیں (U.S. Army/Shawn Fury)

امریکہ میں کورونا وائرس کی ویکسین کی تیاری: سلامتی اولین ترجیح

آپریشن وارپ سپیڈ کے ذریعے امریکہ کورونا وائرس کی ویکسین کی تیاری، بنانے اور تقسیم کی کاوشوں کو تیز تر کرنے پر اربوں ڈالر لگا رہا ہے۔
لہراتے ہوئے امریکی پرچم کے سائے میں جون 2019 میں پیسیڈینا، کیلی فورنیا کے پیسیڈینا سٹی کالج کے طالبعلم گریجوایشن کی ایک تقریب میں شریک ہیں۔ (© Robyn Beck/AFP/Getty Images)

بین الاقوامی طلبا کی مدد کے لیے امریکی یونیورسٹیوں کا نئے...

صحت عامہ کا بحران نئے تعلیمی سال کو ایک نئی شکل میں ڈھال رہا ہے۔ امریکی یونیورسٹیاں بین الاقوامی طالبعلموں کو کامیاب ہونے کے لیے وسیع تر وسائل فراہم کر رہی ہیں۔
منہ پر ماسک پہنے ایک عورت نے ہاتھ میں ڈبہ پکڑا ہوا ہے (NASA/Courtesy of Gabriela Vidad)

وبا کے خاتمے کے منتظر ناسا کے زیر تربیت طلبا کا...

ناسا میں تربیت حاصل کرنے والے طالبعلموں نے کووڈ-19 کی وجہ سے قرنطینہ کے دوران اپنے گھروں سے ہوا کے نمونے اکٹھے کیے۔ دیکھیے کہ زیرتربیت طلبا نے سماجی فاصلے رکھتے ہوئے سیکھنے کا عمل کس طرح جاری رکھا۔
نقشے میں امریکہ اور کیریبین ممالک کو دکھایا گیا ہے (© Artalis/Shutterstock)

کووڈ-19 کے خلاف کیریبین ممالک کی جنگ میں امریکہ کی مدد

امریکہ کووڈ-19 کا مقابلہ کرنے کے لیے کیریبین ممالک کو طبی سامان فراہم کررہا ہے۔ اس بارے میں مزید جانیے کہ کس طرح امدادی پروگرام خطے کے عوام کی مدد کر رہے ہیں۔
ٹرک سے پانی کی بڑی بڑی بوتلیں اتارتے ہوئے لوگ (© The Coca-Cola Company)

امریکہ کے نجی شعبے کی کووڈ-19 سے نمٹنے میں آسیان ممالک...

امریکی کمپنیاں پیسوں اور طبی سازوسامان کی شکل میں عطیات کے ذریعے آسیان کے رکن ممالک کی کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں مدد کر رہی ہیں۔
کمپیوٹر چپ اور انسانی آنکھ کی ڈرائنگ اور کورونا وائرس کا تصویری خاکہ (State Dept./D. Thompson)

مصنوعی ذہانت سے کووڈ 19 کا سراغ لگانا

امریکی محققین دنیا بھر میں کووڈ 19 کے پھیلنے اور مریضوں کا گھر پر علاج کرنے کے لیے مصنوعی ذہانت کا استعمال کر رہے ہیں۔
video

امداد کے 20 سال: افریقہ میں صحت عامہ کے لیے امریکہ...

امریکہ زیریں صحارا کے افریقی ممالک کو سب سے زیادہ عطیات دینے والا ملک ہے اور کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے والا ایک سرکردہ شراکت کار ہے۔ اس مقصد کے لیے امریکہ 250 ملین ڈالر سے زائد کی رقم خرچ چکا ہے۔