بدعنوانی
بدعنوانی اور غیرجمہوری کاروائیوں کی وجہ سے وسطی امریکہ میں 39...
بدعنوانی اور غیر جمہوری سرگرمیوں میں ملوث افراد کی ایک تازہ ترین رپورٹ میں 39 افراد کے نام دیئے گئے ہیں جن میں سابقہ صدور اور درجنوں سرکاری اہلکار بھی شامل ہیں۔
حکومت کو زیادہ سے زیادہ شفاف بنانے کے لیے مل جل...
امریکہ اور اس کے شراکت دار ممالک شفاف حکومتوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ اس مضمون سے جانیے کہ امریکہ کے محکمہ خارجہ کی ایک نئی رپورٹ میں احتساب کی کس طرح تعریف کی گئی ہے۔
‘خونی سونا’ وینزویلا میں ایمیزون کے برساتی جنگلات کو کس طرح...
وینزویلا میں کانکنی کی غیرقانونی سرگرمیاں مقامی لوگوں کے مقدس مقامات سمیت ایمیزون کے برساتی جنگلات کو تباہ کر رہی ہیں۔
انسداد بدعنوانی کے چمپیئنوں کو خراج تحسین پیش کرنا
بدعنوانی معیشتوں کو کھوکھلا کرتی ہے اور عوام کے اعتماد کو ٹھیس پہنچاتی ہے۔ اس چیلنج سے نمٹنے کے لیے بعض دلیر مردوں اور عورتوں سے ملیے۔
نکارا گوا میں این جی اوز کو بند کرنے کے اورٹیگا...
اورٹیگا حکومت نے 144 این جی اوز کو بند کرنے کے لیے ووٹ ڈالے جس کے نتیجے میں انسانی بنیادوں پر امداد دینے والی طبی اور تعلیمی تنظیموں کو بند کر دیا گیا ہے۔
یورپ میں بدعنوانی سے نمٹنے میں کامیابیاں
بلغاریہ، قبرص، لاتھویا اور یوکرین میں انسداد بدعنوانی کے اُن پرزور حامیوں سے ملیں جو بدعنوان اہلکاروں کو چیلنج کر رہے ہیں اور شفافیت کو فروغ دے رہے ہیں۔
یورپ میں آزاد صحافت کی مدد کرنا
سربیا، آرمینیا اور جارجیا کے کچھ ایسے صحافیوں سے ملیے جو اپنی کمینٹیوں کو باخبر رکھتے ہوئے صحافتی آزادی کی روایت کو برقرار رکھے ہوئے ہیں۔
نکارا گوا میں انتخابات: نہ آزادانہ اور نہ ہی منصفانہ
7 نومبر کو اورٹیگا کی حکومت نے اپنے آپ کو جعلی انتخابات میں فاتح قرار دینے کے لیے ڈراؤ دھمکاؤ، خوفزدہ کرنے والے ہتھکنڈوں اور اقربا پروری کا استعمال کیا۔
امریکہ اور اس کے شراکت کار ممالک بدعنوانی کا خاتمہ کیسے...
امریکہ اپنے شراکت دار ممالک کی عمدہ حکمرانی کے طریقے تیار کرنے میں اور بدعنوانی کو جڑ سے اکھاڑ پھِنیکنے میں مدد کر رہا ہے۔ اِن کوششوں کے بارے میں مزید جانیے۔