بدعنوانی

دنیا کا نقشہ جس پر بعض ممالک کو نمایاں طور پر دکھایا گیا ہے (State Dept./S. Gemeny Wilkinson)

دنیا بھر میں مالی شفافیت کی پیمائش [معلوماتی خاکے]

امریکی محکمہ خارجہ کی مالیاتی شفافیت کی رپورٹ امریکی امداد وصول کرنے والی غیرملکی حکومتوں کو جوابدہ ٹھہراتی ہے۔ اس حالیہ ترین رپورٹ میں دیکھیے کہ یہ ممالک کس حد تک کامیاب رہے۔
دو قطاروں میں 12 مرد اور عورتوں کی قریب سے لی گئی تصاویر (State Dept.)

دنیا میں بدعنوانی کے خلاف جدوجہد کرنے والوں کو خراج تحسین

امریکہ اُن افراد کو خراج تحسین پیش کر رہا ہے جو اپنے اپنے ملکوں میں بدعنوانی کے خلاف جدوجہد کر رہے ہیں۔ انسداد بدعنوانی کا پہلا چمپیئن ایوارڈ حاصل کرنے والے مردوں اور عورتوں کے بارے میں پڑھیے۔
مائیکل مورینو اور نکولس مادورو ایک دوسرے سے باتیں کر رہے ہیں۔ (© Ariana Cubillos/AP Images)

امریکہ کی وینیز ویلا پر عائد پابندیوں کی وضاحت

مادورو کی غیرقانونی حکومت کے قریبی افراد اور وینیز ویلا کی کمپنیوں پر امریکہ کی طرف سے لگائی جانے والی پابندیوں کے بارے میں جانیے اور دیکھیے کہ یہ پابندیاں حقیقت میں کیا کرتی ہیں اور یہ کیوں ضروری ہیں۔
اپنا سر پکڑے ایک آدمی (© Ariana Cubillos/AP Images)

مادورو نے وینزویلا میں زندگی کو کیسے تباہ کیا

وینیزویلا میں حالاتِ زندگی کے بارے میں ایک رپورٹ میں تفصیل سے بتایا گیا ہے کہ 2014ء سے لے کر آج تک مادورو کی غیرقانونی حکومت کے تحت معاشرے کا زوال کتنے وسیع پیمانے پر پھیل چکا ہے۔
پولیس نے لوگوں کو دیوار کی طرف منہ کر کے کھڑا کیا ہوا ہے (© Ivan Alvarado/Reuters)

اقوام متحدہ کی مادورو کی تشدد، پھانسیوں، گمشدگیوں پر سرزنش

اقوام متحدہ کی ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق، مشیل بیچلیٹ اور اقوام متحدہ کی ہی ایک آزاد رپورٹ نے وینیزویلا میں مادورو کی انسانی حقوق کی پامالیوں کی تفصیلات بتائی ہیں۔
دو بڑی آنکھوں والی پینٹنگ کے سامنے سے گزرتا ہوا سپاہی (© Matias Delacroix/AP Images)

مادورو کے دھوکے بازی والے انتخابات کے خلاف دنیا کے...

بین الاقوامی برادری مادورو حکومت کی جمہوری طور پر منتخب ہونے والے وینیزویلا کے عوام کے آخری ادارے کا تختہ الٹنے کی کوشش کے خلاف آواز اٹھا رہی ہے۔
اقتصادی تعاون اور ترقی کی تنظیم کا علامتی نشان (© Shutterstock)

سرحدوں سے ماورا بدعنوانی کا خاتمہ کرنے والوں میں امریکہ سرفہرست

او ای سی ڈی نے ایک رپورٹ شائع کی ہے جس میں دنیا بھر میں بدعنونانی کے خاتمے کے لیے کام کرنے پر امریکہ کی تعریف کی گئی ہے۔ یہ جاننے کے لیے مزید پڑھیے کہ امریکہ غیرملکی رشوت ستانی کا مقابلہ کس طرح کر رہا ہے۔
سوٹوں میں ملبوس چار آدمی ایک آدمی کو اٹھا کر لے جا رہے ہیں (© Kin Cheung/AP Images)

جمہوری اقوام کی ہانگ کانگ میں بیجنگ کی مسلسل کاروائیوں کی...

بیجنگ کی جمہوریت کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں۔ ہانگ کانگ کی قانون ساز کونسل کے جمہوریت کے حامی کئی ایک قانون سازوں کو نا اہل قرار دے دیا گیا ہے۔
خوان گوائیڈو سے ہاتھ ملانے کے لیے لوگ اپنے ہاتھ آگے بڑھا رہے ہیں (© Ariana Cubillos/AP Images)

وینیزویلا کے مستقبل کے لیے دو راستے

مادورو کی غیرقانونی حکومت اقتدار میں رہنا چاہتی ہے جس کی وجہ سے وینیزویلا کے شہری مصائب کا شکار ہیں۔ جانیے کہ اُس کے بغیر وینیزویلا کے شہریوں کا مستقبل کیسا نظر آتا ہے؟