بدعنوانی
ڈاکٹر اور صحافی مادورو کے نشانے پر: رپورٹ
جب سے کووڈ-19 کی وبا پھیلی ہے، مادورو حکومت نے من مانی سے کام لیتے ہوئے ہر اس شخص کو گرفتار کیا ہے، حراست میں لیا ہے اور تشدد کا نشانہ بنایا ہے جو اس کی ناجائز حکومت سے اتفاق نہیں کرتا۔
امریکہ کی اسد کی سفاک حکومت کے حامیوں پر پابندیاں
بے شمار شامی شہروں میں بشارالاسد کی ظالمانہ حکومت نے عام شہریوں کو ہلاک کیا ہے۔ جانیے کہ امریکہ اس تشدد کو کس طرح ختم کرنے کی کوششیں کر رہا ہے۔
ایرانی حکومت کا احتجاجی مظاہروں کا جواب “تشدد کی وبا” کی...
ایک نئی رپورٹ کے مطابق ایرانی حکومت نے گزشتہ برس ہونے والے ملک گیر احتجاجی مظاہروں میں بے شمار مظاہرین پر تشدد کیا۔ حکومت کی بربریت کے بارے میں میزید جانیے۔
مادورو کا انتخابی منصوبہ: نہ شرکت اور نہ انتخاب
مادورو کی وینیزویلا کے شہریوں کو قومی اسمبلی کے قبل از وقت انتخابات میں حصہ لینے کی اپیل انتخابات کے آزادانہ اور منصفانہ ہونے کے بارے میں سوالات پیدا کرتی ہے۔
ہیوسٹن میں چینی قونصلیٹ: برے کاموں کا گڑھ
امریکہ نے ہیوسٹن میں چینی قونصلیٹ بند کر دیا ہے کیونکہ یہ قونصلیٹ جاسوسی اور املاکِ دانش کی چوری کی ایک جارحانہ مہم چلا رہا تھا۔
مادورو کی حکومت میں قدیم دیسی باشندے مصائب کا شکار
دیکھیے کہ مادورو کی غیرقانونی حکومت نے وینیزویلا کے قدیم دیسی باشندوں کی آبادیوں کو کس طرح خطرات سے دو چار کر دیا ہے اور اُن کی جمہوری عمل تک رسائی کو بھی بند کر دیا ہے۔
مادورو کے دورمیں وینیزویلا کا ہر شہری غربت کا شکار
ای این سی او وی آئی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ وینیزویلا کے 90 فیصد شہری غربت کی زندگی گزار رہے ہیں اور مادورو کی معاشی بدانتظامی کی وجہ سے خوراک کی قلت کا شکار ہیں۔
کان کنی کے شعبے میں ونیز ویلا کے شہریوں پر کیے...
اقوام متحدہ کی مرتب کردہ ایک نئی رپورٹ میں وینزویلا کے کان کنی کی اورینوکو قوس میں انسانی حقوق کی پامالیوں کی حالت زار کو بیان کیا گیا ہے۔ اِن پامالیوں میں لوگوں کے اعضاء کاٹنے سے لے کر وحشیانہ قتل تک شامل ہیں۔
مادورو کی بدعنوانیوں اور انسانی حقوق کی پامالیوں میں اضافہ
مادورو کی غیرقانونی حکومت وینزویلا کے عوام کے آزادانہ اور منصفانہ انتخاب کے حقوق پر ڈآکہ ڈالنے کے ساتھ ساتھ شہریوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کو اغوا کر رہی ہے۔