بدعنوانی
وینیز ویلا: غربت اور بیماریاں
ایک ایسے وقت میں جب وینیز ویلا کا صحت کا بنیادی ڈھانچہ تباہ ہو رہا ہے مادورو اور اس کے کاسہ لیس ملک میں بین الاقوامی امداد کو آنے سے روک رہے ہیں۔
وینیز ویلا: خوراک کی شدید قلت
بیماریوں اور غذائیت کی کمی کے شکار وینیز ویلا کے شہریوں کی مدد کو بھیجی گئی بین الاقوامی امداد کو مادورو اور اس کے کاسہ لیسوں نے روکا ہوا ہے۔
وینیز ویلا: موت کے منہ میں جاتے ہوئے بچے
مادورو کی غیر قانونی حکومت کی وجہ سے وینیز ویلا میں پیدا ہونے والے بحران میں وینیز ویلا کے بے گناہ شہری فاقوں کا شکار ہیں اور بچے مر رہے ہیں۔
وینیز ویلا کی آبادی: وزن میں کمی کا شکار
مادورو کی سابقہ حکومت کے ہاتھوں معیشت کی بربادی کی وجہ سے وینیز ویلا کے شہریوں کی ایک بہت بڑی تعداد زندہ رہنے کے لیے کافی مقدار میں کھانے پینے کی اشیاء نہیں خرید سکتی۔
وینیز ویلا: طبی سہولتوں کا فقدان
مادور حکومت کے باعث انسانوں کے پیدا کردہ بحران کی وجہ سے وینیز ویلا کے عوام مصائب جھیل رہے ہیں۔
وینیز ویلا: تباہ حال ہسپتال
مادورو کی بد انتظامی کی وجہ سے وینیز ویلا میں معیشت کے ساتھ ساتھ صحت کا نظام بھی تباہ ہو چکا ہے۔ ڈاکٹر اور طبی عملی ہسپتال چھوڑ کر جا چکے ہیں اور لوگ فاقوں کا شکار ہیں۔
امریکی براعظموں کے ساتھ چین نے کیا کیا؟ وینیز ویلا کو...
اپریل 2016 میں براعظمہائے امریکہ کی کونسل میں ایک امریکی سرکاری عہدیدار نے کہا ہے کہ چین مادورو حکومت کو وینیز ویلا کے عوام کو نقصان پہنچا کر سہارہ دے رہا ہے۔
امریکہ کا ایرانی عوام کی خاطر ایرانی سفارت خانے کا تحفظ
امریکہ اس دن کا منتظر ہے جب ایرانی حکومت جمہوریت کو گلے لگا لے گی اور ظلم و ستم کی پشت پنائی کی بجائے ایرانی عوام کی خدمت کرے گی۔
کاروبار پر بدعنوانی کے اثرات
مضبوط قوانین اور قابل بھروسہ ادارے سرمایہ کاروں اور کاروباروں کو بدعنوانی سے بچاتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اس ضمن میں امریکہ اور چین کے ایک دوسرے سے مختلف طریقہ کار، انتہائی اہمیت کے حامل ہیں۔