بدعنوانی
ایران: پانی کا بحران حل کرنے والے سائنسدان گرفتار
ایران میں پانی کی قلت کی وجہ سے پیدا ہونے والی خشک سالی کو حکومت کی ناکام پالیسیوں اور بدعنوانیوں نے مزید پیچیدہ بنا دیا ہے۔ بدتر ہوتے اِس بحران کے باوجود ایران کے سکیورٹی ادارے اُن سائنسدنوں کو گرفتار کر رہے ہیں جو اِن مسائل کو حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔