کریمیا

گولہ باری سے بننے والے سوراخ سے نظر آنے والا ایک آدمی (© Alexander Ermochenko/Reuters)

یوکرین میں بحران اور اس کی چکائی جانے والی انسانی قیمتیں

یوکرینی عوام 2014 سے اس وقت سے مشکلات کا شکار ہیں جب روس کی قیادت میں افواج نے حملہ کر کے کریمیا پر قبضہ کیا اور ڈونباس کے علاقے میں تصادم کو ہوا دی۔
People sitting in front of landscape painting (© Evgeniy Maloletka/AP Images)

مشرقی یوکرین میں تیزی سے بڑھتا ہوا انسانی بحران

روس کی زیرقیادت فوجی دستوں نے مشرقی یوکرین کے ڈونباس خطے میں فوجی حملوں میں اضافہ کر دیا ہے جس کے نتیجے میں یوکرین کے 34 لاکھ افراد کو درپیش انسانی بحران نے شدت اختیار کر لی ہے۔