کیوبا

ایک آدمی نے دوسرے کو بازوؤں میں جکڑ رکھا ہے اور اسے پیچھے کی طرف کھینچ رہا ہے (© Ramon Espinosa/AP Images)

کیوبا، وینیزویلا اور نکارا گوا میں سیاسی قیدی زیادتیوں کا شکار

کیوبا، نکاراگوا اور وینیزویلا میں سینکڑوں سیاسی قیدیوں کو تشدد اور انسانی حقوق کی دیگر زیادتیوں کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
ایک عورت رو رہی ہے اور اُس نے اپنے ہاتھ میں موبائل فون پکڑا ہوا ہے جس میں اُس کے بھائی کی تصویر نظر آ رہی ہے (© Yamil Lage/AFP/Getty Images)

امریکہ کی کیوبن حکومت کے آزادی اظہار کو ظلم و جبر...

11 جولائی 2021 کے تاریخی دن کیوبا کے طول و عرض میں ہونے والے مظاہروں کے بعد کیوبا کی حکومت نے بنیادی انسانی حقوق کا مطالبہ کرنے والے شہریوں کے خلاف پرتشدد کاروائیاں کیں۔
اینٹونی بلنکن سٹیج پر کھڑے تقریر کر رہے ہیں اور اُن کے پیچھے جھنڈے لگے ہیں (© Ken Cedeno/AP Images)

انسانی سمگلنگ سے پاک دنیا کے لیے جدوجہد

انسانی سمگلنگ ختم کرنے کے لیے کی جانے والی کوششوں میں محکمہ خارجہ کی ایک نئی رپورٹ سے رہنمائی لی جائے گی۔ انسانی سمگلنگ کا شکار ہونے والے افراد کی مدد کرنے والے ہیروز کے بارے میں مزید جانیے۔
رات کے وقت لوگوں کا ایک گروپ اور سیلفی لیتا ہوا ایک آدمی (© Yamil Lage/AFP/Getty Images

کیوبا، نکارا گوا اور وینیز ویلا میں آزادیِ تقریر حملوں کی...

کیوبا، نکاراگوا اور وینیزویلا کی مطلق العنان حکومتیں اپنے ہی عوام کی تقریر اور پریس کی آزادیوں کے خلاف کاروائیاں کر رہی ہیں۔
سڑک پر چلاتے ہوئے ایک آدمی کو پولیس نے بازووں سے پکڑا ہوا ہے (© Ramon Espinosa/AP Images)

کیوبا کی اقوام متحدہ کی انسانی حقوق میں شامل ہونے کی...

کیوبا اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل کی ایک نشست چاہتا ہے۔ دیکھیے کہ کیوبا کی حکومت کے انسانی حقوق کے ریکارڈ نے اسے کیوں ایک خراب امیدوار بنا دیا ہے۔
جلے ہوئے ایک سٹینڈ کے پاس عبادت کرتی ہوئی راہبہ

کیوبا، نکارا گوا اور وینزویلا کی حکومتوں کا مذہبی لوگوں کو...

کیوبا، نکاراگوا اور وینیزویلا میں آمر حکمران مذہبی آزادی کو دبا رہے ہیں۔ اِن حکومتوں کے مذہب پر حملوں کے بارے میں مزید جانیے۔
تفریحی بحری جہاز کے سامنے چھتوں کے بغیر مشہور پرانی کاروں میں بیٹھے لوگ تصویریں اتار رہے ہیں۔ (© Ramon Espinosa/AP Images)

کیوبا میں سیاحت کے لیے جانا حکومتی ظلم وجبر کو ہوا...

جانیے کہ کیوبا میں سرکاری نگرانی میں چلنے والی معیشت میں سیاحت، رم (شراب) اور سگاروں کی فروخت سے ہونے والی آمدنی سے ایک ایسی حکومت کو کس طرح چلایا جارہا ہے جو اپنے عوام کے ساتھ زیادتیاں کرتی ہے۔
ایوانکا ٹرمپ تقریر کر رہی ہیں اور اُن کے ایک طرف سفیر رچمنڈ اور دوسری طرف وزیر خارجہ پومپیو کھڑے ہیں۔ (State Dept./Freddie Everett)

انسانی سمگلنگ کے خلاف جنگ کے ہیرو

محکمہ خارجہ کی ایک رپورٹ میں انسانی سمگلنگ کے رجحانات کی تفصیل بیان کی گئی ہے۔ جانیے کون کون سے ممالک اس کو روکنے میں پیشرفت کر رہے ہیں۔
کیوبا کا جھنڈا اور چہرے پر ماسک لگائے سرِنج پر دیکھتی ہوئی ایک عورت۔ (© Shutterstock)

کیوبا کے طبی مشنوں کی حقیقت

کیوبا طبی شعبے سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد کو 60 ممالک میں بھیجتا ہے مگر وہ ایسا کسی بے لوث جذبے کے تحت نہیں کرتا۔ دیکھیے کہ حقیقی معنوں میں اِن مشنوں کے ارکان کے ساتھ کیسا سلوک کیا جاتا ہے۔