ثقافتی تحفظ

قدیم مسودے کے اوراق۔ (© Yasmeen Khan/Library of Congress)

نادر اسلامی مخطوطات ماضیِ بعید کی جھلک پیش کرتے ہیں

یاسمین خان ہاتھ سے لکھی ہوئی قدیم کتابوں اور انتہائی نفیس تصویروں میں اپنی دلچسپی کا سہرا اسلامی مخطوطات جمع کرنے کے شوقین، اپنے والد کے سر باندھتی ہیں۔

یہ امریکی میئر شام سے یہاں آئے تھے

شام سے آنے والے خیراللہ کے ریاست نیوجرسی کے قصبے، پراسپیکٹ پارک کا میئر بننے کی کہانی۔

‘داعش آپ کی نوادرات چُرا رہی ہے’

عراق اور شام میں داعش کی نوادرات کی چوری اور اُن کی فروخت کو روکنے کے بارے میں امریکہ کی طرف سے کی گئی کوششوں کی تفصیل۔