ثقافتی تحفظ
قرآنی آرٹ : اسلامی روایات کا عکاس
تاریخ کے مختلف ادوار میں مزیّن قرآن کے مسودے، مختلف ہاتھوں سے گزرتے رہے ہیں۔ اب یہ ثقافتی شاہ پارے اپنی اپنی کہانیوں کے ساتھ نمائش میں سجے ہوئے ہیں۔
نیپال میں ایک تاریخی محل کی مرمت
سفیروں کے فنڈ برائے ثقافتی تحفظ نے نیپال میں گدی بیٹھک نامی عمارت کی مرمت میں مدد اور اس بات کو یقینی بنانے کے لیے مالی امداد فراہم کی ہے کہ عمارت مستقبل میں آنے والے زلزلوں کو برداشت کرسکے۔
ٹمبکٹو میں مزارات کو تباہ کرنے والےانتہا پسند کو سزا
فوجداری کی عالمی عدالت نے ایک مسلمان انتہاپسند شخص کو ایک جنگی جرم کے ارتکاب کا مجرم قرار دیا۔ اس شخص نے ٹمبکٹو میں تاریخی مقبروں کو تباہ کیے جانے کی کارروائیوں کی نگرانی کی تھی۔
کمبل اوڑھانے کی تقریب کے ساتھ اوباما کی صدارتی عہد کی...
وائٹ ہاؤس کی قبائلی اقوام کی آٹھویں کانفرنس کے دوران قبائلی رہنماوًں نے صدر اوباما کو کمبل پیش کرکے عزت افزائی کی۔ یہ صدر کی اپنے صدارتی عہد کی آخری کانفرنس ہے۔
نیشنل پارک سروس کی سوویں سالگرہ پر ریاست مین میں، ایک...
نیشنل پارک سروس کو اپنی سوویں سالگرہ کے موقع پر عطیہ دینے والے ایک نجی خاندان کی طرف سے، 35,000 ہیکٹر زمی تحفے میں ملی ہے۔
امریکہ کے حسین ترین مناظر کے عکاس — پرانے پوسٹر
امریکہ کے طول وعرض ... اور یادوں کی شاہراہ کے سفر پر نکلیں ! ایک خاص دور سے تعلق رکھنے والے نیشنل پارکوں کے یہ پوسٹر، امریکہ کی سدا بہار خوبصورتی کا مظہر بھی ہیں۔
داعش کے مظالم کے خلاف مذہبی اور نسلی اقلیتوں کو تحفظ...
29 جولائی کو مذہبی اور نسلی اقلیتوں کو داعش کے زیر کنٹرول علاقوں میں تحفظ فراہم کرنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کرنے کی خاطر،امریکہ کے محکمہِ خارجہ میں ہونے والے 20 سے زائد ممالک، اقوام متحدہ اور یورپی یونین کے وفود کے اجلاس کے اغراض و مقاصد۔
نادر اسلامی مخطوطات ماضیِ بعید کی جھلک پیش کرتے ہیں
یاسمین خان ہاتھ سے لکھی ہوئی قدیم کتابوں اور انتہائی نفیس تصویروں میں اپنی دلچسپی کا سہرا اسلامی مخطوطات جمع کرنے کے شوقین، اپنے والد کے سر باندھتی ہیں۔
یہ امریکی میئر شام سے یہاں آئے تھے
شام سے آنے والے خیراللہ کے ریاست نیوجرسی کے قصبے، پراسپیکٹ پارک کا میئر بننے کی کہانی۔