ثقافتی تحفظ

وردیوں میں ملبوس اور جیکٹیں پہنے ایک کمرے میں موجود فوجی۔ (Courtesy of Cori Wegener/Smithsonian Cultural Rescue Initiative)

آرٹ کے تحفظ کی کاوشوں میں امریکی فوج اور سمتھسونین کی...

ایک فوجی اور سویلین شراکت کاری کا مقصد تباہی کے خطرات سے دوچار ثقافتی ورثے کی حفاظت کرنے کے ساتھ ساتھ دوسری عالمی جنگ کے ایک مشہور فوجی یونٹ کے مشن کو زندہ رکھنا بھی ہے۔
عیسائی کیتھیڈرل کا اندرونی منظر (© James Schwabel/Alamy)

امریکہ میں مذہب اور معاشرے کے طبقات

امریکہ میں بہت سے مذاہب کے پیروکار موجود ہیں۔ وہ اپنی عبادت گاہوں کی بنیاد پر کمیونٹیوں کی شکل اختیار کر جاتے ہیں۔ وہ اجتماعات کی شکل میں اپنے مذہبی تہوار مناتے ہیں جس سے معاشرہ نمو پاتا ہے۔
پہاڑوں کے پس منظر میں بوسیدہ عمارتوں کی لمبی قطار (© Thomas Peipert/AP Images)

تاریخ اور جنگلی حیات سے بھرپور بائیڈن انتطامیہ کی اعلان کردہ...

صدر بائیڈن نے "کیمپ ہیل – کانٹینینٹل ڈیوائیڈ نیشنل مانومنٹ" کے نام سے ایک قومی یادگار کا اعلان کیا ہے جو کہ 21,000 ہیکٹرپر پھیلی ہوئی ہے۔
دیوار پر لگے آٹھ "بینین برونزز" نامی مجسمے (State Dept.)

امریکہ کی طرف سے کانسی کی بنی “بینین برونزز” نامی 30...

امریکی عجائب گھروں نے ثقافتی املاک کی اخلاقی بنیادوں پر واپسی کی پالیسی کے تحت نائجیریا کے عجائب گھروں کے عہدیداروں کو کانسی کی 30 نوادرات واپس کیں۔
مسکراتی ہوئی ایلزبتھ رول (Courtesy of Elizabeth Rule)

امریکی ریاست میری لینڈ کی مقامی تاریخ کی مکمل تصویر

میری لینڈ میں آبائی امریکیوں کے متعلق بنائے گئے ایک موبائل ایپ کے بارے میں جانیے جس میں ریاست میری لینڈ کے آبائی امریکیوں کی خدمات سے متعلقہ 21 اہم مقامات کو اجاگرکیا گیا ہے۔
پہاڑ کے سامنے ایک بچی ناقوس بجا رہی جبکہ عورت نے ناقوس تھاما ہوا ہے (© Nathan Bilow/AP Images)

امریکی یہودیوں کا مقدس دن منانا: موسم خزاں کی ایک روائت

یہودیوں کے مقدس تہواروں، روش ہشانہ اور یوم کیپور کے بارے میں جانیے۔ یہ مضمون اس سلسلے کی ایک کڑی ہے جس کے تحت اُن مذہبی تہواروں پر ایک نظر ڈالی جاتی ہے جنہیں امریکی اپنے انداز سے مناتے ہیں۔
تاراس شیوچینکو کا مجسمہ اور ان کے ماتھے میں گولی مارنے سے پیدا ہونے والا سوراخ (© Christopher Furlong/Getty Images)

روس یوکرین کی ثقافت اور شناخت کو مٹانے پر تلا ہوا...

روسی صدر ولاڈیمیر پیوٹن یوکرینی شہریوں پر روسی ثقافت، مالیاتی نظام اور شہریت مسلط کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
کھائی کے کنارے بیٹھا ایک آبائی امریکی بنسری بجا رہا ہے (NPS History Collection/Thomas C. Gray)

امریکہ کے آبائی باشندے ورثے کا تحفظ اور امریکی پارکوں میں...

9 اگست آبائی امریکی اقوام کا عالمی دن ہے۔ امریکہ کی نیشنل پارک سروس کے ڈائریکٹر، چارلس سیمز سوئم کے بارے میں جانیے۔
نمائش میں رکھی گئیں تصویریں (Shawn Miller/Library of Congress)

دو صدیوں کی مشہور زمانہ امریکی تصویروں پر ایک نظر

کانگریس لائبریری نے امریکہ کی کہانی بیان کرنے کے لیے مشہور زمانہ اور گمنام تصویریں استعمال کیں ہیں۔ اِن میں سے کچھ تصویروں کے بارے میں اس مضمون سے جانیے۔