سائبر سکیورٹی
سیمی کنڈکٹر کی سپلائی اور محفوظ انفارمیشن ٹکنالوجی کو مضبوط بنانے...
اس مضمون سے جانیے کہ امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے فراہم کیا جانے والا سرمایہ کس طرح عالمی رسدی سلسلوں اور عالمی انٹرنیٹ کو بہتر بنائے گا۔
خوشحال اور محفوظ مستقبل کے لیے ٹکنالوجی کو محفوظ بنانا
اس مضمون سے جانیے کہ امریکہ کے سرکاری ادارے اور نجی شعبے کے گروپ جدید ٹکنالوجی کے ذریعے سنگین مسائل حل کرنے کے لیے دنیا میں اپنے ہم منصوبوں کے ساتھ مل کر کیسے کام کر رہے ہیں۔
یوکرین کی انٹرنیٹ تک رسائی اور انتہائی اہم ڈیٹا کا تحفظ
یوکرین کے خلاف روسی فیڈریشن کی غیر منصفانہ جنگ میں سائبر حملے بھی شامل ہیں۔ جانیے کہ امریکہ یوکرین کے سائبر دفاع میں کس طرح مدد کر رہا ہے۔
روس فالس فلیگ کاروائیاں کیسے کرتا ہے
دنیا کے بعض ملک متاثرین کی طرح نظر آنے یا جنگ کا جواز پیش کرنے کے لیے "فالس فلیگ" کاروائیاں کرتے ہیں۔ دیکھیے کہ روس نے اپنی جارحیت کو چھپانے کے لیے کس طرح فالس فلیگ کاروائیوں کا استعمال کیا ہے۔
سائبر سکیورٹی اور آپ: مفت کورسوں کے ذریعے اپنی مہارتوں میں...
ایمیزون اور مائکرو سافٹ جیسی کمپنیوں اور امریکی حکومت کی طرف سے مفت آن لائن وسائل کے ذریعے آپ اپنے آپ کو ہیکروں اور سائبر مجرموں سے محفوظ رکھیں.
بلنکن کا محکمہ خارجہ کے لیے ‘تاریخی’ تبدیلیوں کا اعلان
عالمی امور کے ایک نئے دور میں دنیا کے ممالک کو موسمیاتی تبدیلی، عالمی صحت اور ٹیکنالوجی سے نمٹنے کی ضرورت ہے۔ جانیے کہ محکمہ خارجہ کیا کر رہا ہے۔
رینسم ویئر کے عالمگیر خطرے سے نمٹنے کے لیے دنیا کے...
امریکہ متعدد ممالک کے ساتھ شراکت داری کر رہا ہے تاکہ بنیادی ڈھانچے اور معیشت کے لیے خطرہ بننے والے رینسم ویئر کے حملوں کو روکا جا سکے۔
کواڈ: بحر ہند وبحرالکاہل میں امن اور خوشحالی کا فروغ
امریکہ، آسٹریلیا، بھارت اور جاپان کے رہنماؤں نے واشنگٹن میں موسمیاتی تبدیلی، ترقی اور دیگر ترجیحات پر تعاون کو آگے بڑھانے کے لیے ملاقات کی۔
ٹکنالوجی کو آمروں کے ہاتھوں غلط استعمال ہونے سے بچانا
امریکہ ٹکنالوجی کی ذمہ دارانہ تیاری اور آمروں کے ہاتھوں ٹکنالوجی کے غلط استعمال کو روکنے کے لیے اپنے شراکت داروں کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے۔