داعش

دیوار کے پاس کھڑے چند افراد خوف کی حالت میں ہاتھوں سے اشارے کر رہے ہیں (© Ismail Coskun/HA/AP Images)

مظالم کی روک تھام کی خاطر امریکہ کی طرف سے تربیت...

ڈیٹا اور خصوصی تربیت کے ذریعے امریکہ دنیا کے ممالک کے کمزور لوگوں کے خلاف ڈھائے جانے والے مظالم کو روکنے میں مدد کر رہا ہے۔ ضرورت مند اقوام کو امریکی امداد کے بارے میں پڑھیے۔
مسکراتے اور جھنڈے لہراتے ہوئے چار بچے۔ (© Muhammet Kasim/Anadolu Agency/Getty Images)

عراق میں داعش کی مستقل شکست کو یقینی بنانے میں امریکہ...

امریکہ داعش کی مستقل شکست کو یقینی بنانے اور عراق کی حمایت کے لئے پرعزم ہے۔ دونوں ممالک کی کامیاب شراکت داری کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں۔
ریڈیو اور بارودی مواد کا سراغ لگانے والے آلہ پکڑے ہوئے عورتیں۔ (© Sean Sutton/MAG)

یزیدی خواتین کے ہاتھوں داعش کے چھوڑے ہوئے بمبوں کی صفائی...

بارودی سرنگوں کے خاتمے سے متعلق مشاورتی گروہ کے لیے کام کرنے والی یزیدی خواتین شمالی عراق میں داعش کے زیرتسلط رہنے والے علاقوں کو بارودی سرنگوں اور دھماکہ خیز مواد سے پاک کر رہی ہیں۔
مسکراتے ہوئے بچے کو پیار کرتی ہوئی عورت کے پاس لوگ کھڑے ہیں۔ (© Philip Issa/AP Images)

امریکہ داعش کے خلاف جنگ کی قیادت کرنا جاری رکھے گا:...

امریکہ اس علامی اتحاد کی قیادت کرنا جاری رکھے گا جس نے داعش کے خلاف کامیابیاں حاصل کیں ہیں۔ اس کے سات ساتھ امریکہ دہشت گروہ کے دوبارہ ابھرنے کو روکنے پر بھی کام کر رہا ہے۔

داعش کو شکست دینے والے عالمی اتحاد کا آئندہ لائحہ عمل...

داعش کو شکست دینے کے بعد انسداد دہشت گردی کی کوششوں کو جاری رکھنے کے لیے 14 نومبر کو بین الاقوامی شراکت کار واشنگٹن میں اکٹھے ہو رہے ہیں۔
(© Mandel Ngan/AFP/Getty Images)

دہشت گرد نیٹ ورکوں پر امریکہ کی سخت ہوتی ہوئی گرفت

ٹرمپ انتظامیہ دہشت گردوں کے نیٹ ورکوں اور دنیا بھر میں اُن کی مالی معاونت کرنے والوں کو ہدف بنانے کے لیے امریکی اختیارات کو مزید مضبوط بنا رہی ہے۔
اپنے کتے کے ساتھ ایک آدمی ملبے کے ڈھیر پر چل رہا ہے۔ (Courtesy photo)

عراق میں بارودی سرنگیں صاف کرنے والے کتے

3 سالہ ڈچ شیفرڈ وی وی خصوصی تربیت کے حامل ان پانچ کتوں میں شامل ہے جو اپنی حیران کن سونگھنے کی قوت کے ذریعے امریکی اور ان کے عراقی شریک کاروں کو ملک سے اس دھماکہ خیز مواد کی صفائی میں مدد دیتے ہیں جو داعش نے پسپائی کے وقت پیچھے چھوڑ دیا تھا۔

داعش کو میدان جنگ اور آن لائن دونوں جگہ شکست...

ایک وقت داعش تقریباً بلاخوف وخطر آن لائن اپنے نفرت انگریز پیغامات پھیلا سکتی تھی اور سوشل میڈیا پر لوگوں کے ذہن بدل سکتی تھی۔ اس پراپیگنڈہ مشین کا منہ اب بند کردیا گیا ہے۔
زرد رنگ کا پرچم تھامے ہوئے، ایک خاتون جنگجو۔ (© Bulent Kilic/AFP via Getty Images)

رقہ میں داعش کی دہشت کی حکمرانی کا خاتمہ: داعش کو...

رقہ کی جسے انتہاپسند اپنا دارالخلافہ کہتے تھے، داعش کی بربریت سے آزادی کے بعد، پورے عراق اور شام میں داعش کی قوتوں کی بیخ کُنی کا عمل مسلسل جاری ہے۔