داعش

داعش سے آزاد کرائے گئے قدیم شہروں میں بحالی کے کام...

داعش کو شمالی عراق اور شام میں اس کے زیرقبضہ علاقوں سے مار بھگانے کے بعد یہ چیلنج سامنے آ رہا ہے کہ نقصان شدہ ثقافتی مقامات اور آثارقدیمہ کے خزینوں کو کیسے بحال کیا جائے۔

صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ کی عرب-اسلامی- امریکی سربراہ کانفرنس میں...

صدر ٹرمپ نے ریاض، سعودی عرب میں کہا،"میں دوستی اور امید کا پیغام دینے کے لیے آپ کے سامنے امریکی عوام کے ایک نمائندے کی حیثیت سے کھڑا ہوں۔"

داعش کو شکست دینے کے لیے 68 ممالک کے اتحاد سے...

آئی ایس آئی ایس/داعش کو شکست دینے کی خاطر اقوام اور تنظیمیں متحد ہو چکی ہیں۔ وزیرخارجہ ٹِلرسن کا کہنا ہے کہ یہ ایک ایسی جنگ ہے جس میں "ہم سب کا کچھ نہ کچھ داؤ پر لگا ہوا ہے۔"

عالمی اتحاد جیت رہا ہے

داعش کو شکست دینے کے سلسلے میں امریکہ عالمی اتحاد کے چوٹی کے لیڈروں کے دو روزہ اجلاس کی میزبانی کرے گا۔

داعش کے مظالم کے خلاف مذہبی اور نسلی اقلیتوں کو تحفظ...

29 جولائی کو مذہبی اور نسلی اقلیتوں کو داعش کے زیر کنٹرول علاقوں میں تحفظ فراہم کرنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کرنے کی خاطر،امریکہ کے محکمہِ خارجہ میں ہونے والے 20 سے زائد ممالک، اقوام متحدہ اور یورپی یونین کے وفود کے اجلاس کے اغراض و مقاصد۔

‘داعش آپ کی نوادرات چُرا رہی ہے’

عراق اور شام میں داعش کی نوادرات کی چوری اور اُن کی فروخت کو روکنے کے بارے میں امریکہ کی طرف سے کی گئی کوششوں کی تفصیل۔