جمہوریت
وسطی مدت کے انتخابات کیا ہیں اور یہ اتنے اہم کیوں...
گو کہ 2018ء کے وسطی مدت کے انتخابات میں امریکی عوام صدر کا انتخاب تو نہیں کریں گے تاہم اُن کے انتخاب کا ملک کی سمت پر بڑا گہرا اثر مرتب ہوگا۔
وینیز ویلا کی قومی اسمبلی میں گوائیڈو کے کردار کی اہمیت...
جب وینیز ویلا کی قومی اسمبلی خوان گوائیڈو کو عبوری صدر کے طور پر تسلیم کر رہی تھی تو یہ مادورو کی بدعنوانیوں پر قانون کی حکمرانی پر زور دے رہی تھی۔
ڈی ڈے کی سالگرہ کے موقع پر صدر ٹرمپ نارمنڈی میں...
ڈی ڈے کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی ایک تقریب میں صدر ٹرمپ کے ہمراہ خاتون اول میلانیا ٹرمپ، فراسیسی صدر ایمینوئل میکراں اور اُن کی اہلیہ برجٹ موجود تھیں۔
سابقہ حکومت کو سہارہ دینے کے لیے مادورو کی وینیز...
مادور کی سابقہ حکومت اقتدار سے چمٹے رہنے کی اپنی انتہائی کوشش میں وینیز ویلا کے عوام کی ملکیت وینیز ویلا کے سونے کے ذخائر کو بیچ رہی ہے۔
امریکی براعظموں کے ساتھ چین نے کیا کیا؟ وینیز ویلا کو...
اپریل 2016 میں براعظمہائے امریکہ کی کونسل میں ایک امریکی سرکاری عہدیدار نے کہا ہے کہ چین مادورو حکومت کو وینیز ویلا کے عوام کو نقصان پہنچا کر سہارہ دے رہا ہے۔
گوائیڈو نے 75 دنوں میں وینیز ویلا کے شہریوں کو امید...
وینیز ویلا کے عبوری صدر خوان گوائیڈو نے اپنے اولین 75 دنوں میں مادورو حکومت میں مصیبتیں اتھانے والے افراد کے لیے ایسے امدادی کام کیے ہیں جنہیں دیکھا جا سکتا ہے۔
ایک تعمیراتی عجوبہ جو آج وینیز ویلا کی بدنام جیل ہے
وینیز ویلا کے شہر کراکس میں ایک عمارت ہے جو ہیلی کوائڈ کہلاتی ہے۔ یہ عمارت اس سے زیادہ مختلف ہو ہی نہیں سکتی جیسا کہ اس کے بنانے والوں نے 1950 کی دہائی میں سوچا تھا۔
وینیز ویلا میں ایک ہزار پولیس والوں نے مادورو کو چھوڑ...
وینیز ویلا کی فوج اور پولیس کے لوگ دن بدن بڑھتی ہوئی تعداد میں اپنے ملک کی ایک ایسی بدعنوان حکومت سے منحرف ہو کر بھاگ رہے ہیں جو سنگین سے سنگین تر ہوتے ہوئے بحران کے دوران طاقت کے بل بوتے پر اقتدار سے چمٹی ہوئی ہے۔
امریکہ کی وینیز ویلا کی سونے کی کان کن کمپنی پر...
نکولس مادورو اور اُس کا قریبی حلقہ وینیز ویلا میں سونے کی غیرقانونی کان کنی کے ذریعے اپنی ذاتی جیبیں بھرتے چلے آ رہے ہیں۔ نئی پابندیوں کے ذریعے انہیں روکا گیا ہے۔