جمہوریت

Trailers blocking a bridge (© Fernando Llano/AP Images)

امداد کو روکنے والے وینیز ویلا کے سرکاری اہل کاروں کے...

امریکہ وینیز ویلا کے سابقہ آمر نکولس مادورو سے جڑے چھ سرکاری اہل کاروں پر پابندیاں لگا رہا ہے۔ یہ اہلکار وینیز ویلا کے ضرورت مند شہریوں کو انسانی بنیادوں پر بھیجی جانے والی امداد کو وینیز ویلا میں داخل ہونے سے روک رہے ہیں۔
Mike Pence,Juan Guaido,Ivan Duque (© Martin Mejia/AP Images)

نائب صدر پینس کا وینیز ویلا کے عوام کے نام...

نائب صدر پینس نے وینیز ویلا کے عبوری صدر گوائیڈو سے کولمبیا میں ملاقات کی جہاں انہوں نے وینیز ویلا کے عوام کے لیے اضافی انسانی امداد کا اعلان کیا۔
video

وینیز ویلا میں بچوں کی حالتِ زار [ویڈیو]

مادورو حکومت کی بدعنوانی اور بد انتظامی کی وجہ سے وینیز ویلا کے بچے گزشتہ کئی برسوں سے مصیبتوں میں گھرے ہوئے ہیں اور فاقوں کا سامنا کر رہے ہیں۔
Boy picking up grains of corn from the street (© Fernando Llano/AP Images)

وینیز ویلا میں مادورو حکومت نے ووٹ لینے کے لیے بھوک...

فاقوں کے تباہ کن بحران کے دوران نکولس مادورو کی حکومت نے حکومتی غذائی معاونت کو سیاسی حمایت کے ذریعے میں تبدیل کر لیا ہے۔
Capitol building behind Supreme Court (© Shutterstock)

وسطی مدت کے انتخابات کیا ہیں اور یہ اتنے اہم کیوں...

گو کہ 2018ء کے وسطی مدت کے انتخابات میں امریکی عوام صدر کا انتخاب تو نہیں کریں گے تاہم اُن کے انتخاب کا ملک کی سمت پر بڑا گہرا اثر مرتب ہوگا۔
Man with hand over heart (© Raul Arboleda/AFP/Getty Images)

امریکہ کا کولمبیا میں “ایک نئے دن” کا خیرمقدم

منشیات کی سمگلنگ اور سرحدوں کے آرپار ہونے والے جرائم کو ختم کرنے کے لیے امریکہ کولمبیا کے نومنتخب صدر ایوان ڈوکے کے ساتھ مل کر کام کرنے کا منتظر ہے۔
Mike Pence speaking at a lectern (@ Manuel Balce Ceneta/AP Images)

امریکہ مذہبی آزادی کی حمایت میں گزشتہ کل اور آج...

مذہبی آزادی کے فروغ کے لیے ہونے والی دینی علما کی کانفرنس میں نائب صدر پینس نے خطاب کرتے ہوئے دنیا بھر میں مذہبی آزادی کے ساتھ امریکہ کی گہری وابستگی کا اعادہ کیا ہے۔
Nelson Mandela waving to crowd (© David Longstreth/AP Images)

نیلسن منڈیلا کی 100ویں سالگرہ: اُن کے امریکہ کے دوروں پر...

2013 میں اپنے انتقال سے قبل جنوبی افریقہ کے اولین سیاہ فام صدر نیلسن منڈیلا کئی بار امریکہ کے دوروں پر آئے اور انہوں نے امریکی عوام کو جس انداز سے تب متاثر کیا اسی طرح وہ آج 2018 میں بھی اپنی سوویں سالگرہ کے موقع پر متاثر کر رہے ہیں۔
Map with regions of Africa highlighted (State Dept./S. Gemeny Wilkinson)

نوجوان لوگوں کی کی بڑھتی ہوئی طاقت [معلوماتی خاکہ]

گو کہ اثرات مختلف ہو سکتے ہیں، لیکن افریقہ اور دیگر علاقوں میں نوجوانوں کی بڑھتی ہوئی اکثریت بلا شک و شبہ اپنے اپنے معاشروں پر گہرے اثرات چھوڑے گی۔