جمہوریت

Illustration of a man with his mouth taped shut drawing a talk bubble (State Dept./Doug Thompson)

احتجاج کے نئے اور انوکھے طریقے

دیکھیے کہ ایرانی عوام اور دنیا میں دیگر کارکن مہذب اور غیرمتشدد طریقوں سےکیسے اپنی حکومتوں کے غیرقانونی افعال کو چیلنج کرتے ہیں۔
People gathered around newspaper pages on ground (© Eduardo Soteras/AFP/Getty Images)

انتخابات: صحافتی خود احتسابی کا امتحان

انتخابات کی خبریں فراہم کرنے والے صحافیوں کا کردار یہ ہونا چاہیے کہ وہ آپ کو غیرجانبدارانہ معلومات فراہم کریں۔ اس کے علاوہ کچھ بھی اور کرنے کا مطلب یہ ہے کہ وہ نگران کی حیثیت سے اپنے اپنے کردار نبھانے میں ناکام رہے ہیں۔
Hand holding up mobile phone to take picture of crowd (© Shutterstock)

کیا آپ شہری صحافی بننا چاہتے ہیں؟ ممکن ہے یہ کام...

سوشل میڈیا نے اطلاعات کے حصول کی بابت دنیا کا طریق کار تبدیل کر دیا ہے اور شہری صحافیوں کو اپنے علاقوں میں اہم حالات کی اطلاع دینے کے لیے ٹویٹر، واٹس ایپ، فیس بک اور دوسرے پلیٹ فارموں سے مدد لینے کے قابل بنا دیا ہے۔
George Washington statue (© Image Source/Alamy)

پہلے امریکی صدر نے اپنی مدتِ صدارت خود طے کی

200 سال سے بھی پہلے جارج واشنگٹن نے رضاکارانہ طور پر امریکہ کے صدر کی حیثیت سے اپنا عہدہ چھوڑا۔ دیکھیے اُن کی اپنا عہدہ چھوڑنے کے اعلان کی تقریر آج بھی اتنی اہم کیوں ہے کہ اسے آج بھی ہر سال سینیٹ میں با آواز بلند پڑھا جاتا ہے۔
Woman looking over man's work (© Phil Moore/AFP/Getty Images)

امریکی انتخابات میں بھی بین الاقوامی مبصرین آتے ہیں۔

او ایس سی ای کے ایک شریک رکن کی حیثیت سے، امریکہ نے 8 نومبر 2016 کے انتخابات کو یقینی طور پر آزادانہ اور منصفانہ بنانے کے لیے بین الاقوامی مبصرین کو انتخابات کے مشاہدے کے لیے مدعو کیا۔

نیلسن منڈیلا، جارج واشنگٹن اور ایک رومن قونصل میں کون سی...

نیلسن منڈیلا، جارج واشنگٹن اور رومن مدبر، سِنسناٹس میں کون سی قدر مشترک ہے؟ ہر ایک نے اپنے آپ سیاسی اقتدار سے کنارہ کشی اختیار کی۔
Hourglass (© Shutterstock)

صدور کی محدود صدارتی مدتیں ایک اچھی چیز ہے۔ اِس کی...

اگرچہ آپ کسی صدر کو اتنا پسند کریں کہ اسے اپنے عہدے پر دو سے زیادہ مدتوں تک رہنے کی حمایت کرنے لگیں، پھر بھی محدود صدارتی مدتوں کے قانون کو نہ توڑنے کی معقول وجوہات ہیں۔
video

امریکہ کی ایرانی عوام کی حمایت

دیکھیے کہ امریکی رہنما ایران میں ہونے والے حالیہ احتجاجی مظاہروں کے بارے میں کیا کہتے ہیں۔

انٹرنیٹ کی سنسرشپ: ایک بری سوچ

انٹرنیٹ کو سنسر کرنے کا مطلب آزادی اظہار کو سنسر کرنا ہے۔ سیاسی اختلاف، کڑی زبان حتیٰ کہ ناپسندیدہ اظہار بھی مضبوط جمہوریت کا حصہ ہوتے ہیں۔