ترقیاتی امداد

مڈغاسکر کے ایک قصبے کو جانے والی کچی سڑک (Power Africa)

مڈغاسکر کے دیہی علاقوں میں ماحول دوست ذرائع سے پیدا کی...

'پاور افریقہ' نامی شراکت داری کے تحت مڈغاسکر کے دیہی علاقوں میں لوگوں کے اپنے کاروبار دوبارہ شروع کرنے اور ٹی وی دیکھنے جیسے عام سے کام آسان ہو گئے ہیں۔ جانیے کہ یہ شراکت داری کس طرح لوگوں کی زندگیوں کو بہتر بنا رہی ہے۔
حفاظتی ہیٹ اور حفاظتی جیکٹ پہنے ایک آدمی ایسا ہی ہیٹ اور جیکٹ پہنے اپنے ایک ساتھی کی ہوا سے بجلی پیدا کرنے والے بڑے بڑے ٹربائنوں کے قریب تصویر بنا رہا ہے (© Zul Kifli//AFP/Getty Images)

جنوب مشرقی ایشیا کے ممالک کی صاف توانائی پر منتقلی میں...

امریکہ اور آسیان تنظیم کے رکن ممالک خطے میں قابل تجدید ذرائع سے پیدا کی گئی بجلی کی تیزی سے بڑھتی ہوئی مانگ کو پورا کرنے کے لیے مل کر کام کر رہے ہیں۔ اس سلسلے میں تشکیل دی گئیں شراکت داریوں کے بارے میں جانیے۔
باڑے میں قطار میں بندھیں گائیں برسین کا چارہ کھا رہی ہیں اور ان کے قریب ایک آدمی گھٹنوں کے بل جھک کر بیٹھا ہوا ہے (Zacharias Abubeker/USAID)

ایتھوپیا میں ٹکنالوجی کے استعمال سے ڈیری فارم کے شعبے...

ایتھوپیا کے سکندر یوسف امریکی حکومت کے فراہم کردہ آلات سے اپنے ڈیری فارم کی پیداوار میں اضافہ کر رہے ہیں۔ جانیے کہ اُن کی شراکت داری غذائی سلامتی کو کیسے تقویت پہنچا رہی ہے۔
ایک کسان خاتون جڑی بوٹیاں تلف کر رہی ہے (© Guillem Sartorio/AFP/Getty Images)

افریقی کسانوں کے لیے بہتر مستقبل کی تعمیر

امریکی اور افریقی شراکت دار موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات کا مقابلہ کرنے اور افریقی عوام کے لیے پُرغذائیت فصلیں اگانے کے لیے فصلوں کو بدلتے موسمی حالات کے مطابق ڈھال رہے ہیں۔
مچھلیاں پکرنے والا جال پکڑے کھڑا ایک آدمی مسکرا رہا ہے (Joaquim Cheupe/USAID)

خوراک کی فراہمی میں مددگار ثابت ہونے والیں اختراعات

کھانے پینے کی اشیا پیدا کرنے والے لوگ فصلیں اگانے، مچھلیاں وغیرہ پکڑنے اور خوراک کو محفوظ رکھنے کے نئے طریقے نکال رہے ہیں۔ جانیے کہ بھوک کو ختم کرنے کی اِن کوششوں میں امریکہ کیسے مدد کر رہا ہے۔
حفاظتی چشمے لگائے لوگ ایک پائپ ویلڈ کر رہے ہیں (© Evgeniy Maloletka/AP)

یوکرین کی بحالی کے لیے اربوں کے وعدے

یوکرین کی تعمیرنو اور بحالی کے لیے عالمی لیڈروں نے حال ہی میں اربوں ڈالر اور یوروز کے وعدے کیے ہیں۔ دیکھیے امریکہ اور اس کے حلیف مدد کے لیے کیا کر رہے ہیں۔
بندرگاہ پر کھڑے کنٹینر بردار جہاز کا ایک فضائی منظر (Courtesy of DFC)

بندرگاہوں کو بہتر بنانے سے کمیونٹیاں کا عالمی تجارت سے جڑنا

امریکہ دنیا بھر میں دیرپا اور معیاری بندرگاہوں کی تعمیر، عالمی تجارت تک ممالک کی رسائی بڑھانے اور ملازمتیں پیدا کرنے میں مدد کر رہا ہے۔
گرد کے ایک بادل کی عمارت کے قریب پہنچتی ہوئی ایک تصویر (© AP Images)

زرخیز زمین کو صحرا میں تبدیل ہونے سے روکنا

امریکی سائنسدان زرخیز زمین کے صحرا میں تبدیل ہونے کو کم کرنے کے لیے نئے طریقے وضح کر رہے ہیں۔ بعض حالات میں صحرا میں تبدیل ہونے والی زمین کو دوبارہ زرخیز بنا دیا گیا ہے۔
کلاس روم میں مطالعے کے لیے مخصوص جگہ میں بیٹھے نرسری کے بچے (© Mercy Corps)

ازبکستان میں مطالعے کو بچوں کے لیے تفریح بنانا

ازبکستان میں نرسری سکول کے بچوں میں مطالعے کا شوق پیدا کرنے کے لیے امریکی تعاون سے چلنے والے خواندگی کے پروگرام کے بارے میں جانیے۔