ترقیاتی امداد

کاروباری لباس میں جی 7 رہنما ساحل سمندر پر لائن میں کھڑے ہیں (© Patrick Semansky/AP Images)

جی 7 رہنما موسمیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے پرعزم...

جی 7 ممالک کے رہنماؤں نے دنیا بھر میں موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لئے نئی شراکت داری اور اقدامات کا اعلان کیا۔ مزید معلومات حاصل کریں۔
گرد کے ایک بادل کی عمارت کے قریب پہنچتی ہوئی ایک تصویر (© AP Images)

زرخیز زمین کو صحرا میں تبدیل ہونے سے روکنا

امریکی سائنسدان زرخیز زمین کے صحرا میں تبدیل ہونے کو کم کرنے کے لیے نئے طریقے وضح کر رہے ہیں۔ بعض حالات میں صحرا میں تبدیل ہونے والی زمین کو دوبارہ زرخیز بنا دیا گیا ہے۔
Three people smiling in a boat (Peace Corps)

پیس کور کے رضاکار فلپائن میں تبدیلی لا رہے ہیں

پیس کور نے 1961 سے اب تک 8800 رضاکار فلپائن بھیجے ہیں۔ آج قریباً 180 رضاکار اساتذہ، قدرتی وسائل کے محافظوں اور مقامی سطح پر ترقی میں مددگاروں کے طور پر کام کر رہے ہیں۔
ایک نوجوان عورت بچے کو ناپ رہی ہے جسے دوسری عورت نے اٹھایا ہوا ہے جبکہ تیسری عورت انہیں دیکھ رہی ہے۔ (Peace Corps)

پیس کور کی عالمگیر رضاکاریت کے ساٹھ سال

پیس کور اس سال رضاکاریت کی چھ دہائیوں کا جشن منا رہی ہے۔ اس کے کچھ کاموں پر نظر ڈالیں اور اس کی تاریخ کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں۔
ایک بڑے بمبار طیارے کے ساتھ محو پرواز، ایک چھوٹا لڑاکا طیارہ (© Aijaz Rahi/AP Images)

امریکہ اور بھارت کے دفاعی تعاون سے بحرہند و بحرالکاہل کی...

امریکہ اور بھارت کی دفاعی شراکت داری جہاں سلامتی میں اضافہ کرتی ہے وہیں اس سے دونوں ممالک میں ملازمتوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہو رہا ہے اور برآمدات بڑھ رہی ہیں۔ اس شراکت کاری کے بارے میں مزید جانییے۔
کوئلے سے بجلی پیدا کرنے والے ایک پلانٹ کا فضائی منظر (© Du Yu/Xinhua News Agency/eyevine/Redux)

توانائی کے حصول کا چینی نمونہ آلودگی برآمد کرتا ہے

چینی حکومت ترقی پذیر ممالک میں کوئلے سے بجلی پیدا کرنے والے پلانٹوں کے لیے سرمایہ فراہم کر کے دنیا بھر میں ماحولیاتی آلودگی برآمد کر رہی ہے۔
آسمان پر بادلوں کے نیچے لوگوں کے سامنے کھڑے آدمی کا تصویری خاکہ جس میں اُس نے امریکی پرچم کے ڈیزائن والی دور بین ہاتھ میں پکڑ رکھی ہے (State Dept./D. Thompson)

امریکہ اور شراکت کاروں کا کووڈ-19 کے دوران عالمی اقتصادی بحالی...

امریکہ بین الااقوامی شراکت داروں کے ساتھ مل کر کووڈ-19 کے نتیجے میں پیدا ہونے والی اقتصادی مشکلات سے نکلنے کے لیے دنیا بھر کے ممالک کی مدد کر رہا ہے۔
افریقہ کے نقشے پر امداد گراتے ہوئے ہیلی کاپٹر کا تصویری خاکہ (State Dept./D. Thompson)

افریقہ میں کووڈ-19 سے بحالی میں امریکہ کی عوام اور معیشتوں...

امریکہ افریقی ممالک کی کووڈ-19 کا مقابلہ کرنے کے ساتھ ساتھ موجودہ عالمی وبا کے بحران کے دوران اُن کی معیشتوں کی بحالی میں بھی مدد کر رہا ہے۔
بچے کے سینے پر ایک ڈاکٹر نے سٹیتھو سکوپ لگایا ہوا ہے (USAID/Daniel Lanari)

امریکہ کی بیرونی ممالک کو دی جانے والی امداد کے بارے...

مفت، جامع، باہمی تعامل والا، فارن ایڈ ایکسپلورر کے نام سے ایک ایسا ڈیٹا بیس ہے جو استعمال کرنے والوں کو یہ دیکھنے میں مدد کرتا ہے کہ امریکہ بیرونی ممالک کو دی جانے والی امداد پر کتنا خرچ کرتا ہے۔