ترقیاتی امداد

Men mining (USAID/Sandra Coburn)

افریقہ میں ہیروں کی کان کنی اور تحفظ ماحول

آئیوری کوسٹ میں کان کنی کے لیے ایسے طریقوں کا استعمال بڑھ رہا ہے جن کی بدولت کان کنوں کو ماحول محفوظ رکھتے ہوئے زیادہ سے زیادہ ہیرے نکالنے میں مدد ملتی ہے۔
Man observing woman's eyes with light (Nabin Baral/RTI International/USAID)

اندھے پن کا باعث بننے والی وبائی بیماری ٹریکوما کی روک...

امریکی ٹیکس دہندگان اور دوا ساز کمپنیاں اندھے پن کا باعث بننے والی گرم مرطوب علاقوں کی ٹریکوما جیسی بیماریوں کی روک تھام میں قائدانہ کردار ادا کر رہے ہیں۔ گھانا اور نیپال میں اس بیماری پر قابو پا لیا گیا ہے۔
Two workers standing in front of pump dredging sand (© Lakruwan Wanniarachchi/AFP/Getty Images)

ہارورڈ یونیورسٹی کی “قرض کے جال کی سفارت کاری” پر رپورٹ

ہارورڈ یونیورسٹی کے ماہرین کی جانب سے تیار کی گئی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق بحر ہند اور بحرالکاہل کے ایک درجن سے زائد ممالک "قرض کے جال کی سفارت کاری" کے خطرات سے دوچار ہیں۔
Hands holding berries above container of them (Matthew Abbott/USAID)

امریکی تعاون سے چلنے والے زرعی منصوبے: فجی کے شہریوں کے...

جانیے کہ امریکی تعاون سے چلنے والے منصوبے نے کس طرح کسانوں کو تباہ کن استوائی طوفان کے بعد بحالی میں مدد کی۔ ان منصوبوں کے تحت فجی میں صحیح معنوں میں کھیت سے کھانے کی میز تک مقامی ذرائع سے حاصل کی جانے والی سبزیوں سے چلنے والا پہلا نامیاتی ریسٹورنٹ کھولا گیا ہے۔
Construction crew working (Morgana Wingard/USAID)

“قرضوں کے جال میں پھنسنے کی سفارتی کاری” کے بارے میں...

کیا آپ کے ملک کو 'قرضوں کے جال کی سفارت کاری' میں پھنسنے کا خطرہ درپیش ہے؟ یہ ایسے خطرناک قرضے ہیں جو آپ کو انحصاری کے چکر میں ڈال دیتے ہیں۔
Ship with large painted red crosses on ocean (U.S. Navy/Petty Officer 2nd Class Kelsey L. Adams)

بحرہند و بحرالکاہل کے پانیوں میں امریکی ہسپتال: لوگوں کی جانیں...

امریکی بحریہ کا 'یو ایس این ایس مرسی' نامی بحری جہاز پر قائم ہسپتال زندگیاں بچانے کے لیے بحر ہند اور بحرالکاہل کی جانب رواں دواں ہے۔ یہ جدید ترین بحری جہاز ایک عالمی ٹیم کو لے کر حادثات میں مدد کی مشق 'پیسیفک پارٹنرشپ 2018' میں شرکت کے لیے جا رہا ہے۔
Woman with bundle on her head walking past people selling bright fabric along railroad (© Rupak De Chowdhuri/Reuters)

مضبوط عالمی معیشت : کروڑوں لوگوں کےلیےغربت سے نجات کا باعث

2017 میں غربت کی عالمی شرح میں ریکارڈ کمی ہوئی ہے۔غریب ممالک میں شرح نمو امیروں کی نسبت تیزتر ہے۔ دنیا نے 2030 تک انتہائی غربت کے خاتمے کاعزم کر رکھا ہے۔

زچہ بچہ کی صحت میں بہتری لانے کا ایک نیا طریقہ

امریکی حکومت اور عالمی شراکت داروں کے تعاون سے شروع کیے گئے اقدام کی بدولت بھارت میں حاملہ عورتوں اور نومولود بچوں کو صحت کی بہتر سہولیات تک رسائی میسر آئی ہے۔
زمین پر پڑے ہوئے پیٹھے۔ (Shutterstock)

پیٹھوں سے منافعوں تک — یوگنڈا میں کامیابی کی ایک...

امریکی امداد سے پیٹھے خشک کرنے والا ڈرائر خریدنے کے بعد، فاطمہ ناماٹوسی نے پیٹھے سے 15 لاکھ خوردنی مصنوعات تیار کی ہیں اور کسانوں کو پیٹھے اگانے کے طریقے سکھائے ہیں۔