ترقیاتی امداد

پاکستان میں ایمبولینسیں اور ہنگامی طبی امداد مہیا کرنے والے کارکن۔ (© Khuram Parvez/Reuters) C:

پاکستان اور افغانستان میں شدید زخمیوں کی دیکھ بھال کو بہتر...

دنیا میں زخموں سے ہر سال 50 لاکھ اموات ہوتی ہیں جن میں سے اکثریت کا تعلق کم آمدنی والے ممالک سے ہے۔ امید ہے کہ پاکستان اور افغانستان میں چلنے والا ایک پروگرام اس صورت حال کو بدل دے گا۔

بنگلہ دیش میں بیت الخلا کے مسئلے کا حل

بنگلہ دیش میں صحت و صفائی کے حوالے سے قابل ذکر ترقی کے باوجود ناقص بیت الخلا اب بھی صحت کے لیے خطرہ ہیں۔ ایک سستی سرکاری و نجی شراکت داری سے یہ مسئلہ حل کیا جا رہا ہے۔

‘ جمہوریت کو روکا نہیں جا سکتا: لائبیریا کی سبکدوش ہونے...

لائبیریا کی صدر ایلن جانسن سرلیف اپنی دوسری اور آخری مدتِ صدارت کے اختتامی ایام میں امریکہ اور اقوام متحدہ کی مستقل حمایت پر اُن کا شکریہ ادا کر رہی ہیں۔

ناخواندگی کا خاتمہ: ایک وقت میں ایک بچہ

خواندگی کی شرحوں میں اضافوں کے نتیجے میں زیادہ محفوظ، صحت مند اور خوشحال کمیونٹیاں وجود میں آتی ہیں۔ دیکھیے دنیا 8 ستمبر کو منائے جانے والے خواندگی کے عالمی دن کے موقع پر کیا کر رہی ہے۔

یو ایس ایڈ کے نئے سربراہ کے بارے میں 7 حقائق

امریکہ کے 'یوایس ایڈ' کے سربراہ سے ملیے جنہوں نے کینیا میں بطور رضاکار کام کیا، تنزانیہ میں سفیر رہے اور جن کے گھرانے کے افراد، جنوبی افریقہ، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور برطانیہ میں مقیم ہیں۔

امریکہ کی فوج کی امریکی براعظموں کے ضرورتمند لوگوں کی مدد

'وعدہِ مسلسل' مشن کے تحت امریکی فوجیوں کو صحت اور انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر فراہم کی جانے والی دیگر سہولتیں فراہم کرنے کے لیے کولمبیا، گوئٹے مالا اور ہنڈراس جانے کا موقع ملا۔

بوکو حرام سے جان بچا کر بھاگنے والے کسان: نئی امیدیں...

دہشت گرد تنظیم بوکو حرام کی پھیلائی ہوئی افراتفری کی وجہ سے کسی وقت میں بےگھر ہونے والے نائجیریا کے ہزاروں کاشتکاروں نے دوبارہ کھیتی باڑی شروع کر دی ہے۔

اگر آپ دنیا کو ایک محفوظ جگہ بنانا چاہتے ہیں تو...

امریکہ کے "فیڈ دا فیوچر" یا مستقبل کا پیٹ بھریں نامی پروگرام کے تحت، خوراک کی کمی کی وجہ سے بھوک کا شکار ہونے والے لوگوں، قدرتی آفات کے بعد انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر مہیا کی جانے والی امداد اور اس سے عالمی سلامتی میں ملنے والی مدد کے بارے میں امریکی صدر کی طرف سے نئے قانون کی منظوری اور بین الاقوامی کاوشوں سے متعلق امریکی کردار کی تفصیل۔