ترقی

فائیو جی کے بارے میں امریکی خدشات کی وجوہات

فائیو جی ٹکنالوجیاں مستقبل کی معیشتوں کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہیں۔ اسی لیے یہ انتہائی ضروری ہے کہ فائیو جی کو ناقابل بھروسہ کمپنیوں اور ممالک سے محفوظ رکھا جائے۔
Two people standing in the bucket of a cherry picker (Claire Novak)

عورتون کا توانائی کے شعبے میں رکاوٹوں پر قابو پانا

توانائی کے شعبے میں بالخصوص اعلٰی تنخواہوں اور قائدانہ عہدوں پر کام کرنے والی عورتوں کی تعداد بڑہانے کی خاطر یو ایس ایڈ نو ممالک میں کام کر رہا ہے۔
Construction crew working (Morgana Wingard/USAID)

امریکی امداد ‘قرض کے جال میں پھانسنے کی سفارت کاری’ سے...

ترقیاتی امداد کے موثر ہونے کے لیے لازم ہے کہ اس سے خودانحصاری بڑھے، شفاف ہو اور ممالک کو قرض کے جال میں پھنسانے سے گریز کرنے میں مدد کرے۔
Illustration of man holding device connected to web that spans the globe (State Dept./D. Thompson)

5 جی موبائل براڈ بینڈ آ رہا ہے۔ جانیے اس سے...

فائیو جی براڈ بینڈ موبائل عنقریب شروع ہونے والا ہے۔ دیکھیے کہ کس طرح یہ تیز ترین اور پانچویں نسل کی ٹیکنالوجی دنیا کو تبدیل کر کے رکھ دے گی۔
Rushing mountain river (© Shutterstock)

وسطی ایشیا کو جنوبی ایشیا سے ملانے والا توانائی کا منصوبہ:...

وسطی ایشیا کے دو ممالک کے پاس فالتو بجلی ہے جب کہ اُن کے دو ہمسایوں کو بجلی کی ضرورت ہے۔ دیکھیے یہ چار ممالک ان دونوں مسائل کو حل کرنے کے لیے کیسے کاسا 1000 نامی منصوبے میں تعاون کر رہے ہیں۔
Tomatoes on the vine (Hung Vo/USAID)

امید کے گرین ہاؤس

جانیے کہ البانیہ کے ایک کسان کو اشتراکیت کے خاتمے کے بعد یوایس ایڈ کی امداد کے ذریعے نئے سرے سے کاروباری زندگی شروع کرنے کا موقع کیسےملا اور اس کی مدد سے دوسرے کسانوں کو اپنی پیداوار بڑھانے میں کیسے مدد ملی۔
Two workers standing in front of pump dredging sand (© Lakruwan Wanniarachchi/AFP/Getty Images)

ہارورڈ یونیورسٹی کی “قرض کے جال کی سفارت کاری” پر رپورٹ

ہارورڈ یونیورسٹی کے ماہرین کی جانب سے تیار کی گئی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق بحر ہند اور بحرالکاہل کے ایک درجن سے زائد ممالک "قرض کے جال کی سفارت کاری" کے خطرات سے دوچار ہیں۔
Woman taking selfie with four other people (State Dept/D.A. Peterson)

مستقبل کے قائدین کی عالمی مسائل کے حل کے لیے تیاری

ہر سال تبدیلی لانے والے درجنوں نوجوان اپنی پیشہ ورانہ زندگیوں کو پس پُشت ڈال کر امریکہ آ کر یہ سیکھتے ہیں کہ امریکی رفاعی ادارے عالمی مسائل کو کیسے حل کرتے ہیں۔ وہ پہلے سے زیادہ جوش اور بہتر تیاری کے ساتھ وطن واپس لوٹتے ہیں۔
Woman standing under blue sky (D.A. Peterson/State Dept.)

ان کا مشن دنیا کو ملانا ہے

دنیا بھر میں ہر کسی کو انٹرنیٹ کی فراہمی کے لیے مدد دینے والی بین الاقوامی ٹیلی مواصلاتی یونین میں قائدانہ کردار کے لیے ڈورین بوگڈان۔مارٹن انتخاب لڑ رہی ہیں۔