آفات کی صورت میں امدادی کاروائیاں
کووِڈ-19 سے نمٹنے کے لیے امریکہ کی جانب سے سینکڑوں ملین...
انسانی بنیادوں پر دی جانے والی امداد دینے میں امریکہ دنیا کا لیڈر ہے۔ دیکھیے کہ امریکی مالی امداد کس طرح نئے کورونا وائرس سےنمٹنے سے دنیا کے ممالک کی جوابی کاروائیوں کو مضبوط بنا رہی ہے۔
وسیع تر قرنِ افریقہ میں ایک ارب ٹڈیوں سے نمٹنا
دیکھیے کہ امریکہ کس طرح کئی ایک افریقی ممالک کی اُن ٹڈی دلوں پر قابو پانے میں مدد کر رہا ہے جو فصلوں اور انسانوں کے لیے ایک خطرہ بن چکے ہیں
فلپائن ميں آتش فشاں پھٹنے کے بعد امريکی تعاون
فلپائن ميں آتش فشاں کے پھٹنے اور اس کے نتيجے ميں ايک لاکھ بے گھر افراد کو معاونت فراہم کرنے کے ليے يو ايس ايڈ کا ادارہ حرکت ميں آ گيا۔
آسٹریلیا میں آگ پر قابو پانے میں مدد کے لیے امریکہ...
امریکہ آگ بجھانے والاعملے کے ساتھ ساتھ جنگلوں میں لگی آگ بجھانے کے ماہرین بھی آسٹریلیا روانہ کر رہا ہے تاکہ وہ جنگلوں میں پھیلی اس آگ پر قابو پانے میں آسٹریلیا کی مدد کر سکیں جس نے ہزاروں ایکڑ زمین کو جلا کر راکھ کر دیا ہے۔
امریکہ اور بھارت کی “ٹائگر ٹرائمف” نامی تاریخی فوجی مشقوں کی...
بھارت کے ساحل سے پرے، امریکہ اور بھارت کی مسلح افواج کے دستے پہلی مرتبہ فوج کے تینوں شعبوں پر مشتمل تربیتی فوجی مشقوں کے لیے اکٹھے ہوئے تاکہ وہ خشکی اور پانی پر کی کاروائیوں کی مشق کرسکیں۔
کیتھرینا طوفان کے ہیرو سفارت کار کے لیے اعزاز
''ہیروز آف ڈپلومیسی'' کے سلسلے میں تیسرے اعزاز یافتہ رابرٹ ''باب'' ایل ہاپکنز خود کو ہیرو نہیں سمجھتے۔ انہوں نے جن لوگوں کی زندگیاں بچائیں وہ اُن کی اس سوچ سے اتفاق نہیں کرتے۔
یو ایس ایڈ کے بہاماز میں آنے والے طوفان ڈوریان سے...
امریکہ کا بین الاقوامی ترقیاتی ادارہ بہاماز کے ضرورت مند افراد میں انسانی بنیادوں پر امداد فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ بہاماز کے شہریوں کی مدد کی خاطر امدادی کاروائیوں میں مدد کرنے والی ٹیمیں بھی بہاماز بھجوا رہا ہے۔
امریکہ اور جاپان کی سفارتی تاریخ ماہ و سال کے آئینے...
تقریبا 70 سال سے جاپان اور امریکہ قریبی اتحادی چلے آ رہے ہیں اور مختلف مسائل پر تعاون کر رہے ہیں۔ یہاں امریکہ اور جاپان کے درمیان شراکت داری کی ایک مختصر تاریخ دی جا رہی ہے۔
قدرتی آفات کی صورت میں امریکہ اور کیریبین ممالک کی تیاری...
نائب وزیر خارجہ جان جے سلیوان نے کہا ہے کہ امریکہ اور کیریبین کی شراکت کاری سے قدرتی آفات اور دیگر مشکلات سے نمٹنے کی اہلیتوں میں اضافہ ہوتا ہے۔