آفات کی صورت میں امدادی کاروائیاں
امریکہ ایرانی سیلاب کے متاثرین کی ‘ مدد کرنے کے لیے...
وزیر خارجہ پومپیو کا کہنا ہے کہ ایرانی حکومت بیرونی اداروں کو الزام دیتی ہے جبکہ حقیقت میں یہ تباہی ان کی بدانتظامی کا نتیجہ ہے۔
ایڈائی طوفان کے بعد امریکہ 5 طریقوں سے مدد کر رہا...
جنوبی افریقہ میں دو عشروں میں شدید ترین آنے والے 'ایڈائی' نامی استوائی طوفان میں امریکہ، موزمبیق کی امدادی کاروائیوں میں مدد کر رہا ہے۔ اس سلسلے میں تفصیل دیکھیے۔
امریکہ کا ہنڈراس کو زندگی بچانے والے طیارے کا عطیہ
ہنڈراس کی ایئرفورس امدادی کاروائیوں، انسانی امداد اور منشیات کی سمگلنگ کو ختم کرنے کے لیے امریکہ کا طیار کردہ طیارہ استعمال کرتی ہے۔
جب فلپائن میں طوفان آتے ہیں تو امریکہ امداد کو پہنچتا...
فلپائن میں جب طوفان آتے ہیں تو امریکہ کے اس اتحادی کو علم ہوتا ہے کہ وہ امریکی امداد پر بھروسہ کر سکتا ہے۔ تاہم امریکہ غیر ہنگامی صورت حالات میں بھی فلپائن کی مدد کرتا ہے۔
امریکی امدادی کارکن زلزلے میں بچ جانے والوں کی تلاش کے...
جب دنیا میں زلزلے آتے ہیں اور متاثرہ ممالک امدادی کارکنوں کی مدد کے لیے کہتے ہیں تو یو ایس ایڈ کو علم ہوتا ہے کہ کس سے رابطہ کرنا ہے: وہ ورجینیا اور کیلی فورنیا کی شہری علاقوں میں تلاش اور بچانے کی ٹیموں سے رابطے کرتا ہے۔
روہنگیا پناہ گزینوں کے لیے عالمی امدادی کوششوں میں امریکہ کا...
عالمی اور تعمیراتی ٹیموں کی کاوشوں کی وجہ سے بنگلہ دیش کے علاقے کاکسز بازار میں واقع پناہ گزینوں کے کیمپوں میں پناہ گزینوں نے مون سون کا موسم کسی خطرے کے بغیر آرام سے گزارا۔
امریکہ کی انڈونیشیا کو امدادی سامان کی فراہمی [وڈیو]
جانیے کہ امریکہ انڈونیشیا کے جزیرے سلویسی پر آنے والے تباہ کن زلزلے اور سونامی کے متاثرین کی کس طرح مدد کر رہا ہے۔
امریکہ کی انڈونیشیا کو اضافی امدادی سامان کی فراہمی
امریکہ انڈونیشیا میں امدادی کاروائیوں کے لیے تیس لاکھ ڈالر کی اضافی امداد مہیا کر رہا ہے۔ اس اضافی امداد کے بعد امریکی امداد تقریباً ایک کروڑ دس لاکھ ڈالر تک پہنچ جائے گی۔
انڈونیشیا میں زلزلہ اور سونامی: امریکہ کی امدادی سامان کی فراہمی
جب زلزلے یا دیگر قدرتی آفاتیں آتی ہیں تو امریکہ دنیا بھر میں اپنے دوستوں کی مدد کرتا ہے۔ آج کل امریکہ انڈونیشیا کی مدد کر رہا ہے۔