آفات کی صورت میں امدادی کاروائیاں
ناگہانی آفات کے وقتوں میں سابقہ صدور مدد کے لیے آتے...
جب ہاروی یا ارما جیسے طوفان آتے ہیں تو سابقہ امریکی صدور بے گھر ہوجانے والوں کے لیے عوامی مدد میں تیزی لانے کے لیے میدان میں نکل آتے ہیں۔
یو ایس ایڈ کا میکسیکو کی ٹیموں کے ہمراہ انسانی جانیں...
امدادی کام کرنے والی امریکی ٹیمیں اپنے میکسیکن ہم منصبوں کے ساتھ مل کر زلزلے میں زندہ بچ جانے والے افراد کی تلاش کر رہی ہیں اور انسانی بنیادوں پر امداد فراہم کر رہی ہیں۔
کیریبین جزائر میں طوفان: تباہ حال ممالک کے لیے امریکہ کی...
اپنے ساحلی علاقوں میں طوفانوں سے متاثر ہونے والے لوگوں کی ضروریات پوری کرنے کے ساتھ ساتھ، امریکہ نے کیریبین کے ممالک کے لیے انتہائی ضروری امدادی سامان اور ماہرین بھیجے ہیں۔
نیوزی لینڈ میں زلزلے کے بعد امدادی کاروائیوں میں امریکی بحریہ...
نیوزی لینڈ میں آنے والے زلزلے کے بعد امریکی بحریہ کا جہاز یو ایس ایس سیمپسن اور اس پر موجود دو ہیلی کاپٹر نیوزی لینڈ میں انسانی بنیادوں پر کی جانے والی امدادی کاروائیوں میں مدد کر رہے ہیں۔
نیپال میں ایک تاریخی محل کی مرمت
سفیروں کے فنڈ برائے ثقافتی تحفظ نے نیپال میں گدی بیٹھک نامی عمارت کی مرمت میں مدد اور اس بات کو یقینی بنانے کے لیے مالی امداد فراہم کی ہے کہ عمارت مستقبل میں آنے والے زلزلوں کو برداشت کرسکے۔
امریکہ 10,000 شامی پناہ گزینوں کو قبول کرنے کے قریب
امریکہ جنگ سے تباہ حال شام سے تعلق رکھنے والے 10,000 پناہ گزینوں کو ستمبر کے آخر تک اپنے ہاں خوش آمدید کہنے کے ہدف کے قریب تر ہوتا جا رہا ہے۔ یہ ہدف صدر اوباما نے مقرر کیا تھا۔
ہیوسٹن میں مسلمان نوجوان ضرورت مندوں کی خدمت کے لئے آگے...
دانیا البابہ جب ہیوسٹن یونیورسٹی ٹیکساس میں دوسرے سال کی طالبہ تھیں تو وہ اپنی کمیونٹی کی خدمت کے لئے مزید کام کرنا چاہتی تھیں۔ اس لیے اںہوں نے اور اُن کے چند ایک دوستوں نے فیصلہ کیا کہ غیرمنفعتی تنظیم یونائٹیڈ مسلم ریلیف یو ایس اے کی ایک مقامی شاخ کھولی جائے۔