بیماری کی روک تھام اور کنٹرول
فلسطینیوں کی مستحکم اور خوشحال مستقبل کی تعمیر میں مدد
کورونا وائرس، بیماریوں کی روک تھام اور اِن پر قابو پانا، غذائی سلامتی، انسان دوست امداد، وزیر خارجہ بلنکن، یو ایس ایڈ
امریکہ اور کوویکس: پوری دنیا کو ویکسین کی فراہمی
کووڈ-19 کی محفوظ اور موثر ویکسینوں کی تقسیم میں مدد کرنے کے لیے امریکہ بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے۔ اس عالمی کاوش کے بارے میں مزید جانیے۔
امریکی قیادت کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں پوری دنیا کی مدد...
ہر ایک کے لیے اور ہر جگہ پر کووڈ-19 کی ویکسینیں فراہم کرنے کے لیے امریکہ، بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے۔ اس عالمگیر کوشش کے بارے میں مزید جانیے۔
کووڈ-19 ویکسین کی تقسیم میں امریکہ اور بلجیئم کی سرفہرست شراکت...
فلینڈرز، بیلجیئم میں فائزر کی دوائیں بنانے والی فیکٹری کووڈ-19 ویکسین بناتی ہے اور اسے دنیا بھر میں اپنے گاہکوں تک پہنچاتی ہے۔
یو ایس ایڈ کی ہاتھ دھونے کی سہولتوں تک رسائی میں...
ہاتھوں کو دھونا کووڈ-19 کے پھیلاؤ کی روک تھام کا ایک اہم حصہ ہے۔ پڑھیے اور جانیے کہ ترقی پذیر ممالک میں یو ایس ایڈ ہاتھ دھونے کی سہولتوں تک لوگوں کی رسائی کو کس طرح بہتر بنا رہا ہے۔
کواڈ شراکت کار بھارت میں کووڈ-19 کی پیداوار کے اضافے میں...
امریکہ، بھارت، آسٹریلیا، اور جاپان ویکسین کی تیاری میں اضافہ کر رہے ہیں۔ یہ اقدام کواڈ کے شراکت کاروں کی وبا کو ختم کرنے کی کوششوں کا حصہ ہے۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس کے خلاف امریکی جنگ [تازہ ترین...
ہماری منتخب کردہ اُن تصاویر، مضامین اور ٹویٹس کو دیکھیے جن میں نئے کورونا وائرس کے خلاف آفاقی جنگ کے ساتھ امریکی عزم کی جھلکیاں پیش کی گئی ہیں۔ تازہ ترین تصاویر، مضامین اور ٹویٹس کے لیے دوبارہ بھی دیکھتے رہیے گا!
کیٹلین کاریکو کی تحقیق کا نتیجہ: کووڈ-19 کی ویکسینوں کی دریافت
کسی وقت دوسرے سائنس دانوں کی طرف سے نظر انداز کی جانے والی، کیٹلین کاریکو کی تحقیق کے نتیجے میں وہ ایم آر این اے ٹکنالوجیاں وجود میں آئیں جن سے کووڈ-19 ویکسینوں کی دریافت ممکن ہو سکی۔ امید کی جا رہی ہے کہ مستقبل میں اِن سے مزید بیماریوں کا علاج بھی ممکن ہو سکے گا۔
کووڈ-19 کے جدید ماسک امریکی یونیورسٹیوں میں ڈیزائن کیے گئے
یونیورسٹیوں کے محققین نے رنگ تبدیل کرنے والے کووڈ-19 کے سنسر، اور چہرے پر لگانے والے ماسک تیار کیے ہیں تاکہ آسانی سے سانس لیا جا سکے اور کورونا وائرس کا پتہ چلایا جا سکے۔