بیماری کی روک تھام اور کنٹرول

'وسطی اور جنوبی امریکہ کے ممالک میں کووڈ 19 کا مقابلہ کرنے میں امریکی مدد' کے بارے میں تصویری خاکہ (Photo: © Shutterstock/Graphic: State Dept./H. Efrem)

امریکہ کے کووڈ-19 ویبی نار وسطی اور جنوبی امریکی ممالک کے...

بیماری کی روک تھام اور قابو پانے کے امریکی مراکز کے ماہرین لاطینی امریکہ میں کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ڈاکٹروں اور نرسوں کی مدد کر رہے ہیں۔
چارپائی پر لگی مچھر دانی کے اندر ایک عورت نے رنگدار کپڑے میں لپٹے بچے کو اٹھا رکھا ہے (Anthony Abu/GHSC-PSM/USAID)

صدر کے ملیریا کے پروگرام کی 15 کامیابیاں

امریکی صدر کے ملیریا کے پروگرام کے قیام کی پندرھویں سالگرہ کے موقع پر دیکھیے کے اس پروگرام نے دنیا بھر میں ملیریا کی لعنت کے خلاف جنگ کو کس طرح تبدیل کر کے رکھ دیا ہے۔
video

امریکہ دنیا کو ایک محفوظ سے محفوظ تر جگہ بنا...

سیفر پیکیج کے ساتھ امریکہ بین الاقوامی برادری کے فائدے کے لیے عالمی ردعمل کی قیادت کرنا جاری رکھے ہوئے ہے۔
(NASA/JPL-Caltech)حفاظتی لباس پہنے لوگ وینٹی لیٹر کے نمونے کے پاس کھڑے ہیں (NASA/JPL-Caltech)

کووڈ-19 کے مریضوں کے لیے ناسا کے انجنیئروں کا تیار کردہ...

ناسا کے دو انجنیئروں کے درمیان اتفاقیہ گفتگو کے نتیجے میں کووڈ-19 کے مریضوں کوسانس لینے میں آسانی پیدا کرنے والی مشین یعنی وینٹی لیٹرکا ایک نمونہ تیار کیا گیا ہے۔
کووڈ-19 وائرس کے خلیات اور ڈی این اے ہیئت کی ڈیجیٹل ڈرائنگ (© Shutterstock)

عالمی صحت کے لیے امریکی مالی امداد سے کووڈ-19 کے خلاف...

متعدی بیماریوں کی ویکسینوں کو لوگوں تک پہنچانے کی کاوشوں کی خاطر دی جانے والی امریکی امداد یہ یقینی بنانے میں مددگار ثابت ہوگی کہ دنیا کے ملکوں کی ایک بہت بڑی تعداد کو کووڈ-19 کی ویکسین تک رسائی حاصل ہو۔
منہ پر ماسک لگائے ایک عورت کپڑے سے میز صاف کر رہی ہے (© Keith Srakocic/AP Images)

نیا کورونا وائرس چیزوں کی سطح پر کتنی دیر زندہ رہتا...

کووڈ-19 کا باعث بننے والا وائرس کسی چیز کی سطح پر کتنی دیر زندہ رہ سکتا ہے؟ آن لائن دستیاب ایک ایپ کے ذریعے کمرے کے درجہ حرارت اور نمی کی بنیاد پر اس وائرس کے زندہ رہنے کے وقت کا تخمینہ لگایا جا سکتا ہے
سوُٹ پہنے ہسپتال میں کھڑا ایک آدمی (© Ted S. Warren/AP Images)

کووڈ-19 کے "پہلے امریکی مریض” کے علاج میں استعمال ہونے والی...

امریکہ میں کووڈ-19 کے پہلے مصدقہ مریض کا علاج کرنے والا ڈاکٹر بتاتا ہے کہ ریمڈ یسویر نئے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لیے ایک بیش قیمت دوا ہے۔
نلکے کے نیچے ہاتھ دھوتی ہوئی ایک عورت (© Mercy Corps)

امریکی امدادی تنظیموں کی کمزور افراد کو کووڈ-19 کے خلاف تحفظ...

امریکی امدادی تنظیمیں کووڈ-19 کے خلاف عالمی جدوجہد میں دنیا کی مدد کر رہی ہیں۔ دیکھیے کہ یہ تنظیمیں دنیا کے کمزور ترین طبقات کی مدد کس طرح کر رہی ہیں۔
120 سے زائد ممالک نے کووڈ-19 کی شروعات کی تحقیقات کرنے کا مطالبہ کیا ہے _ تھمب نیل

120 سے زائد ممالک کی کووڈ-19 کی شروعات کی تحقیقات کی...

کورونا وائرس کی شروعات کے بارے میں ابھی تک بہت سے سوال جواب طلب ہیں۔ دنیا کے ممالک نے متحد ہو کر کورونا وائرس کی تحقیقات کرنے کی حمایت کی ہے۔