تنوع

اسمبلی لائن پر کاریں بناتے ہوئے روبوٹ۔ (© Shutterstock)

ٹکنالوجی سے امریکی مصنوعات سازی میں انقلابی تبدیلی

امریکہ سمارٹ مصنوعات سازی کی جانب بڑھ رہا ہے۔ اس میں روبوٹکس اور خودکاری کو باہم انداز سے مربوط کیا جاتا ہے۔ سمارٹ فیکٹریاں زیادہ سے زیادہ بامہارت افراد کو ملازم رکھ رہی ہیں۔
خاتون سائنسدان ایک امتحانی نلی پکڑے ہوئے۔ (© Gregory Bull/AP Images)

امریکہ کی سِسٹک فائبروسس کے علاج کے لیے دوائی کی منظوری

بوسٹن کی ایک کمپنی نے سِسٹک فائبروسس کے مریضوں کے علاج کے لیے نئی دواؤں پر مشتمل ایک طریقہ علاج ڈھونڈا ہے ۔ اس سے دیگر مریضوں کو اس مرض کے علاج میں اضافی متبادلات بھی میسر آئیں گے۔
امریکہ کے ماحول کو نقصان پہنچانے والے گیسوں کے اخراجوں اور معاشی ترقی کے بارے میں ایک معلوماتی خاکہ۔ (© Jim Cole/AP Images)

فضائی آلودگی پیدا کرنے والے اخراجوں میں کمی کے لیے امریکہ...

امریکہ ماحول کے ایک بین الاقوامی معاہدے سے باضابطہ طور پر دستبردار ہو رہا ہے۔ مگر اس کے باوجود امریکہ معاشی ترقی پر سمجھوتہ کیے بغیر ماحول کو نقصان پہنچانے والے اخراجوں کو اختراعات کے ذریعے کم کرنا جاری رکھے گا۔
ایک عورت ہال میں ایک بڑے مجمعے کی وڈیو بناتے ہوئے۔ (© Armando Franca/AP Images)

فائیو جی کے محفوظ مستقبل کی خاطر اکٹھے مل کر کام...

کیونکہ ٹکنالوجی دنیا کو تبدیل کر رہی ہے لہذا اسے بھلائی اور برائی دونوں کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ دنیا کے ممالک کو ٹکنالوجی کی خاطر اپنی مشترکہ اقدار کے ارد گرد اکٹھا ہونے کی ضرورت ہے۔

فائیو جی کے بارے میں امریکی خدشات کی وجوہات

فائیو جی ٹکنالوجیاں مستقبل کی معیشتوں کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہیں۔ اسی لیے یہ انتہائی ضروری ہے کہ فائیو جی کو ناقابل بھروسہ کمپنیوں اور ممالک سے محفوظ رکھا جائے۔
Graphic illustrating 4G core and edge (State Dept./S. Gemeny Wilkinson)

ہوشیاری سے کام لیجیے: فائیو جی نیٹ ورکس میں’ کور ‘بمقابلہ’...

فائیو جی ٹکنالوجی کی تیاری سے آنے والی تبدیلی سے نئے موبائل نیٹ ورکس کا تحفظ متاثر ہوا ہے۔ اب پرانے فور جی نیٹ ورکس تیزی سے قصہ ماضی بنتے جا رہے ہیں۔
People looking at a table (State Dept./D.A. Peterson)

واشنگٹن میں فارسی نئے سال نوروز کی تقریبات

دیکھیے کہ فارسی نئے سال کے سلسلے میں بچوں اور بڑوں نے سمتھسونین میں ہونے والی نوروز کی 11ویں سالانہ تقریبات میں کس طرح حصہ لیا۔
Woman holding ornamental object (State Dept./D.A. Peterson)

امریکہ میں نئے تبتی سال کا جشن

امریکہ طویل عرصہ سے تبتی عوام کے ساتھ خصوصی لگاؤ رکھتا ہے اور تبتی دوستوں اور حکام کے ساتھ مل کر سالانہ ''لوسار'' تہوار کی میزبانی کرتا ہے۔
Man standing in a music store in front of a poster of an Iranian female singer (© Frederic J. Brown/AFP/Getty Images)

ایرانی نژاد امریکیوں کو امریکہ میں ترقی کرنے کی آزادی ہے

امریکہ کے طول و عرض میں ایرانی نژاد امریکی اپنے اپنے ثقافتی اور تجارتی شعبوں میں پھل پھول رہے ہیں۔ ایران سے باہر سب سے زیادہ ایرانیوں کی آبادی والا شہر لاس اینجلیس، بیرون ملک رہنے والے ایرانیوں کا مرکز ہے۔