تنوع

امریکہ کی اولمپک کی کھلاڑی اپنے کمال پر

گھانا سے آنے والی تارک وطن، 17 سالہ میمی بائنے امریکہ کی بہترین سپیڈ سکیٹر کیسے بنیں؟ 2018 کے سرمائی اولمپکس میں حصہ لینے والی اس کھلاڑی کے بارے میں جانیے۔

الاسکا میں ماہرینِ لسانیات کا روسی لہجے کو محفوظ بنانا

ماہرین ریاست الاسکا کے نینلچِک نامی ایک خوابیدہ گاؤں میں روسی زبان کے ایک ایسے لہجے کو محفوظ بنا رہے ہیں جس میں 1847ء سے لے کر آج تک کوئی تبدیلی نہیں آئی۔

حانوکا، روشنیوں کا میلہ اور ‘ڈرائیڈل’ کا کھیل

یہودی تہوار حانوکا کے بارے میں جانیے۔ یہ مضمون اس سلسلے کی ایک کڑی ہے جس میں اُن تہواروں کی بات کی جاتی ہے جو امریکی مناتے ہیں۔

معذوریوں کے حامل افراد جن کی خدمات سے کم استفادہ کیا...

کاروبار جدت طرازی سے پھلتے پھولتے ہیں۔ زیادہ سے زیادہ کاروبار افرادی قوت کے اس پوری طرح نہ استعمال کیے جانے والے حصے سے فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ اور یہ ہے: معذوریوں کے حامل افراد۔

امریکی عجائب گھر وں میں مختلف مذاہب سے متعلق آرٹ کی...

بہت سے عظیم فنی نمونے مذہبی سوچ سے متاثر ہوکر تخلیق کیے گئے۔ امریکہ کے تین مشہور عجائب گھروں میں مذہب اور تخلیقیت کے درمیان روابط کا جائزہ لیا گیا ہے۔

9/11 کی یاد میں واک: اہلیانِ واشنگٹن کو متحد کرتی ہے

ہر سال ستمبر میں واشنگٹن کی یونٹی واک میں تمام مذاہب کے ماننے والے — بودھ، ہندو،سکھ، عیسائی، یہودی، مسلمان — شامل ہوتے ہیں۔

معذوریوں کے حامل افراد کے لیے باسہولت شہر

ضروریات زندگی تک معذور افراد کی رسائی میں بہتری لانے کے لیے ٹیکنالوجی سے کام لینے والے 'سمارٹ شہر' اس نتیجے پر پہنچ رہے ہیں کہ ان تبدیلیوں سے ان کے تمام شہریوں کو فائدہ ہوتا ہے۔

معذوریوں کے حامل امریکیوں کے لیے مساوات: واقعاتی ترتیب

اُن نمایاں واقعات کے بارے میں جانیے جو 'معذوریوں کے حامل امریکیوں کے لیے قانون' پر منتج ہوئے اور جو تمام شعبہائے زندگی میں امتیازی سلوک سے انہیں تحفظ فراہم کرتے ہیں۔

معذوریوں کے حامل امریکیوں کے قانون کا مقابلوں کو منصفانہ...

جب ایک پیرالمپک ایتھلیٹ کو یہ بتایا گیا کہ وہ اپنے سکول کی ٹیم کے لیے دوڑ میں حصہ نہیں لے سکتی تو اُس نے ایک مقدمہ دائر کیا اور وہ معذوریوں کے حامل امریکیوں کے بارے میں قانوں کی مدد سے جیت گئی۔