تنوع

وائٹ ہاؤس کے “سا ؤتھ بائی سا ؤتھ لان” میلے میں،...

صدر اوباما نے نئی زراعتی ٹیک کمپنی کے سی ای او، لیونارڈو ڈی کیپریو اور موسیقاروں کو، SXSL نامی تبدیلی لانے والے میلے میں مدعو کیا۔
ہاتھوں میں تھامی ہوئی ایک کھلی ہوئی فون بک کی تصویر جس کے درمیان میں گلوب بنا ہوا ہے۔ (State Dept./Doug Thompson)

انٹرنیٹ کی ‘فون بک” پر اب کلی طور پر بین الاقوامی...

امریکی حکومت "ناموں اور انٹرنیٹ کے نمبروں کی تفویضگی کی کارپوریشن" (آئی سی اے این این) کی نگرانی سے دستبردار ہوگئی۔
ایک لمبا کوڑا گھماتی ہوئی گھڑ سوار عورت۔ (© Melissa Farlow/National Geographic)

لیبر ڈے تصا ویر کے آئینے میں : امریکی خواتین اپنے...

1882 میں جب لیبر ڈے کا آغاز ہوا تھا تو یہ ’’کام کرنے والے مردوں کی تعطیل کا دن ‘‘تھا۔ اُن عورتوں میں سے کچھ کی جھلک ملاحظہ فرمائیے جو امریکہ کی افرادی قوت کے تقریباً نصف کے برابر ہیں۔

دنیا سے چیچک کے خاتمے کی جدوجہد کی قیادت کرنے والے...

وبائی امراض کے ماہر جنھوں نے تقریباً 40 سال قبل، دنیا کی ایک انتہائی موذی متعدی بیماری، چیچک کے خاتمے کی جدوجہد کی قیادت کی تھی، انتقال کر گئے۔

نئے ایموجی کا خواتین کے لیے ایک پیغام

جلد ہی آپ کے سمارٹ فون پر آرہی ہے: مساوات۔ نئے ایموجی، پیشوں اور جلد کی رنگتوں کے ذریعے تنوع کی عکاسی کریں گے۔

تیراکی میں نیا ریکارڈ قائم کرکے، سِمون مینوئل نے تاریخی کارنامہ...

امریکی خاتون تیراک سِمون مینوئل سے توقع نہیں تھی کہ وہ یہ مقابلہ جیتیں گی۔ اںہوں نے یہ مقابلہ جیتا اور اُن کی اس جیت کی گونج ریو ڈی جینیرو کے تیراکی کے مرکز کی تیسری لین سے باہر، دور دور تک سنائی دے گی۔

آپ چاند پر چہل قدمی کرناچاہتے ہیں ؟ تو اس کا...

کامیاب لوگوں کو دیکھیں تو یہ کام آسان لگتا ہے۔ مگر ان سب لوگوں کو چوٹی تک پہنچنے کے لیے سخت محنت کرنا پڑی۔ انہوں نےاپنی عملی زندگی کا آغاز میزوں پر کھانے لگانے یا آئس کریم بیچنے سے کیا تھا۔

اولمپکس میں نامور امریکی: تصاویرکے آئینے میں

گزشتہ سو سال میں اولمپک کھیلوں کے مقابلوں میں نمایاں کارکردگی کرنے والے امریکی مرد اور عورت ایتھلیٹوں کی کامیابیاں تصاویر کے آئینے میں۔
قدیم مسودے کے اوراق۔ (© Yasmeen Khan/Library of Congress)

نادر اسلامی مخطوطات ماضیِ بعید کی جھلک پیش کرتے ہیں

یاسمین خان ہاتھ سے لکھی ہوئی قدیم کتابوں اور انتہائی نفیس تصویروں میں اپنی دلچسپی کا سہرا اسلامی مخطوطات جمع کرنے کے شوقین، اپنے والد کے سر باندھتی ہیں۔