اقتصادی ترقی

خوشی کے نعرے لگاتے ہوئے کھیت کے سامنے کھڑے لوگوں کا گروپ فوٹو (Courtesy of Tomato Jos)

امریکی اور افریقی لیڈروں کا سربراہی اجلاس: ایک روزافزوں شراکت کاری

صدر بائیڈن 13 تا 15 دسمبر واشنگٹن میں امریکی اور افریقی لیڈروں کے سربراہی اجلاس کی میزبانی کریں گے۔ اس مضمون سے جانیے کہ ایجنڈے میں کیا کچھ شامل ہے۔
Smiling woman holding avocados (© Adolf Sakawa)

ایوا کاڈو پھل کی شکل میں تنزانیہ کی کاروباری خواتین کے...

امریکی محکمہ خارجہ کی خواتین کاروباری منتظمین کی اکیڈمی میں شرکت کے بعد تنزانیہ کی ایڈیلیڈ مواسیوگے نے ایوا کاڈو کا تیل بیچنے کا اپنا کاروبار شروع کیا۔
کھلی مارکیٹ میں فروخت کے لیے رکھی جانے والی مچھلیاں (State Dept./Ron Przysucha)

بحرالکاہل میں ذمہ دار ماہی گیری میں مدد کرنا

پیرو اور ایکویڈور کے گروپوں کے ساتھ مل کر امریکی حکومت، نجی شعبہ اور غیر منفعتی تنظیمیں دیرپا ماہی گیری کو فروغ دینے پر کام کر رہی ہیں۔
ٹریسا فیریرو تصویر کھچوانے کے لیے کھڑی ہیں (Courtesy of Teresa Ferreiro)

کینسر کی بیماری کے مقابلے کے ذریعے دوسروں کی راہنمائی کرنا

اکیڈمی فار ویمن انٹرپرینیورز نے سپین میں چھاتی کے کینسر سے بچ جانے والی ایک خاتون کو کینسر کے دوسرے مریضوں کی مدد کے لیے ایک کاروبار شروع کرنے میں مدد کی۔
تین تصاویر کے نیچے بیٹھے تین آدمی (© Anders Wiklund/TT News Agency/AFP/Getty Images)

امریکی محققین نے معاشی تباہیوں کو روکنے میں کس طرح مدد...

2022 کا معاشیات کا نوبیل انعام جیتنے والے ان تین امریکیوں سے ملیے جن کی تحقیق سے دنیا کے ممالک کو اقتصادی بدحالی سے نمٹنے میں مدد ملی۔
وردیاں پہنے ہوئے امریکی کوسٹ گارڈ کے دو ارکان ایک آدھے بازووں وال اور پھولوں والی قمیض پہنے آدمی کے ساتھ (U.S. Coast Guard)

بحرالکاہل کے جزیرہ نما ممالک میں امریکہ کی ماحولیاتی سرمایہ کاریوں...

امریکہ موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے اٹھائے جانے والے اقدامات سمیت بحرالکاہل کے طویل عرصے سے چلے آ رہے شراکت دار ممالک کے ساتھ اپنے تعلقات کو مضبوط بنا رہا ہے۔
کھیت میں بینگنوں کی بوریوں کے قریب بیٹھی ایک عورت اور ایک مرد (Feed the Future Cambodia Harvest II/Solina Kong)

کمبوڈیا کے کسانوں کی اپنے کاروبار بڑہانے میں مدد کرنا

امریکی حکومت کے اُس پروگرام کے بارے میں مزید جانیے جس کے تحت کمبوڈیا کے کسانوں کی اپنی فصلوں کی پیداوار بڑھانے اور نئی منڈیاں پیدا کرنے میں مدد کی جا رہی ہے۔
باہر کھڑی دو خواتین نے اپنے ہاتھوں سے دل کی شکل بنائی ہوئی ہے(State Dept.)

امریکہ اور پاکستان کے تعلقات کے 75 سال [تصویری جھلکیاں]

یہ سال پاکستان کے قیام اور امریکہ اور پاکستان کے سفارتی تعلقات کی پچھترویں سالگرہ کا سال ہے۔ اس موقعے کی مناسبت سے دہائیوں پر پھیلے واقعات کی تصویری جھلکیاں دیکھیے۔
باہر کھلی جگہ پر لوگ کھڑے اور بیٹھے ہوئے ہیں (© Desmond Tiro/AP Images)

دنیا کو افریقہ میں بھوک کم کرنے کے لیے متحرک کرنا

اقوام متحدہ میں امریکہ کی سفیر لنڈا تھامس- گرین فیلڈ نے بھوک کے خاتمے کے لیے تمام حکومتوں اور تمام ممالک اور لوگوں کو آپس میں مل جل کر کام کرنے پر زور دیا۔