اقتصادی ترقی

امریکہ کی آرکٹک کونسل کی چیئرمین شپ فن لینڈ کے حوالے...

امریکہ آرکٹک کے علاقے میں ترقی اور ماحولیاتی تحفظ کے لیے قائم کی گئی آرکٹک کونسل کی چیئرمین شپ، فن لینڈ کے حوالے کر رہا ہے۔

ٹرمپ انتظامیہ نے نئی پائپ لائن کی منظوری دے دی

امریکہ نے 'کی سٹون ایکس ایل' نامی پائپ لائن کی منظوری دے دی ہے۔ تکمیل کے بعد یہ پائپ لائن کینیڈا سے ٹیکسس کے خلیجی ساحل کے ساتھ واقع ریفائنریوں کو تیل فراہم کرے گی۔

ڈاؤ جونز کی اوسط سے کیا مراد ہے؟

ڈاؤ جونز کے 20,000 کی سطح عبور کرنے پر لوگوں کو توجہ کیوں دینا چاہیے؟ اس اشاریے اور معیشت کے استحکام پر مرتب ہونے والے اس کے اثرات کے بارے میں جانیئے۔

نئے صدر کے پہلے 100 دن اتنے اہم کیوں ہیں

1930ء کے بعد سے اب تک امریکی صدر اپنے ان اعلٰی ایجنڈوں کی تفاصیل بتاتے چلے آ رہے ہیں جو وہ اپنی صدارت کے پہلے 100 دنوں میں مکمل کرنا چاہتے ہیں۔
چار افراد ایک دوسرے سے ہاتھ ٹکرا رہے ہیں۔ (Shutterstock)

کاروباری نظامت کاری کے عالمی ہفتے میں جدت طرازوں کو اجاگر...

160 سے زیادہ ممالک 14 سے 20 نومبر تک کاروباری تنظیم کاری کا عالمی ہفتہ منا رہے ہیں جس کے دوران دنیا بھر میں 35,000 پروگرام منعقد کیے جائیں گے۔ دیکھیے یہ ہنگامہ کس چیز کے بارے میں ہے۔

غربت کے خاتمے کے لیے خلا سے جدوجہد

کیا غربت کے خاتمے میں ٹیکنالوجی مدد کرسکتی ہے؟ مصنوعی سیارچوں سے بھیجی ہوئی تصاویر اور مصنوعی ذہانت سے حکومتوں کو اس بارے میں ڈیٹا فراہم ہوسکے گا کہ مدد کی سب سے زیادہ ضرورت کہاں ہے۔
بی آنسے مائیکرو فون کے سامنے گا رہی ہیں (© AP Images)

جریدے فور چون کے مطابق50 سب سے زیادہ طاقتور عورتیں کون...

جریدے فورچون نے حال ہی میں 2016 کے لیے بزنس میں سب سے زیادہ طاقتور 50 عورتوں کی اپنی فہرست شائع کی ہے۔ آپ کے خیال میں کون کون اس فہرست میں شامل ہیں؟
ایک خاتون ایک عمارت میں داخل ہو رہی ہیں۔ (© AP Images)

نئے سرے سے زندگی شروع کرتے ہوئے، کریڈٹ ہسٹری بنانا

تارکینِ وطن کو یہ جان کر مایوسی تو ہو سکتی ہے کہ یہ ضروری نہیں کہ ان کی اپنے ملک کی اچھی کریڈٹ ہسٹری امریکہ میں بھی کام آ سکے۔ مگر یہ ممکن ہے کہ وہ اپنی کریڈٹ ہسٹری بنانے کے لیے اقدامات اٹھا سکتے ہیں۔

کاروباری پیشہ ور آپ کی کامیابی کے خواہاں ہیں

نامور کاروباری تنظیم کاروں کے، نئی کمپنیاں شروع کرنے والوں کے لیے مفید مشورے۔