اقتصادی ترقی

کملا ہیرس سٹیج پر کھڑی ہیں اور اُن کے گرد پھول اور رنگین روشنیاں دکھائی دے رہی ہیں۔ (© Evelyn Hockstein/AP Images)

نائب صدر ہیرس کی طرف سے پیش کردہ بحرہند و بحرالکاہل...

سنگاپور اور ویت نام کے اپنے ایک حالیہ دورے کے دوران نائب صدر ہیرس نے بحرہند و بحرالکاہل میں امریکہ کے شراکت داروں کے ساتھ امریکی وابستگی کا اعادہ کیا۔
دو بچوں اور ایک آدمی نے ہاتھوں میں کتابیں پکڑی ہوئی ہیں۔ (Courtesy of Julio Paz)

ہونڈوراس کے ایک شہری نے اپنے ملک میں ہی اپنا مستقبل...

جولیو پاز کا خیال تھا کہ امریکہ جانے کے لیے خطرناک سفر کرنا ہی اس کی کامیاب زندگی کا واحد راستہ ہے۔ اس کے برعکس یو ایس ایڈ نے اسے کامیابی کی ایک مختلف راہ دکھائی۔
صدر بائیڈن جی 7 کے امتیازی نشان کے سامنے سٹیج پر کھڑے تقریر کر رہے ہیں اور دوسری طرف چار جھنڈے دکھائی دے رہے ہیں۔ (© Patrick Semansky/AP Images)

بڑی جمہوریتوں کا بنیادی ڈھانچے سے متعلق اقدار پر مبنی...

جی 7 کے اجلاس میں اعلان کی جانے والے بہتر دنیا کی دوبارہ تعمیر کی شراکت داری (بی 3 ڈبلیو) دنیا بھر میں اربوں افراد کی بنیادی ڈہانچے میں پائیدار، اور شفاف سرمایہ کاری میں مدد کرے گی۔
ہاتھوں میں ادرک اٹھائے ہوئے مسکراتی ہوئی ایک عورت (USAID NEAT)

امداد باہمی کی تنظیموں کو مضبوط بنانے سے پوری دنیا...

امریکہ دنیا بھر میں امداد باہمی کی تنظیموں کی مدد کر رہا ہے۔ اُس کاروباری طریقے کے بارے میں مزید جانیے جو محنت کشوں کو کامیاب ہونے کے لیے مشینوں اور وسائل تک رسائی فراہم کرتا ہے۔
دنیا کا نقشہ جس پر بعض ممالک کو نمایاں طور پر دکھایا گیا ہے (State Dept./S. Gemeny Wilkinson)

دنیا بھر میں مالی شفافیت کی پیمائش [معلوماتی خاکے]

امریکی محکمہ خارجہ کی مالیاتی شفافیت کی رپورٹ امریکی امداد وصول کرنے والی غیرملکی حکومتوں کو جوابدہ ٹھہراتی ہے۔ اس حالیہ ترین رپورٹ میں دیکھیے کہ یہ ممالک کس حد تک کامیاب رہے۔
برفانی گاڑی کو کتے کھینچ رہے ہیں اور اس پر ایک آدمی بیٹھا ہوا ہے۔ ارد گرد برف پھیلی ہوئی ہے (© Martin Zwick/REDA&CO/Universal Images Group/Getty Images)

آرکٹک کی سفارت کاری کیا ہے اور یہ کیوں اہم ہے؟

آرکٹک کونسل میں امریکہ اپنے شراکت داروں کے ساتھ مل کر آرکٹک کے خطے میں موسمیاتی تبدیلیوں اور بدلتے ہوئے ماحولیات سے نمٹنے کا کام کر رہا ہے۔
مائکروفون کے ذریعے بولتی ہوئی ایک خاتون کے برابر میں سبزیوں اور پھلوں کی تصویریں (@ Risdon Photography)

2021 کی سلیکٹ یو ایس اے سرمایہ کاری کانفرنس: عالمی معیشت...

2021 کی ورچوئل سلیکٹ یو ایس اے کانفرنس میں عالمی سرمایہ کار عالمی معیشت کی ترقی پر بات چیت کرنے کے لیے امریکہ کے ریاستی اور مقامی عہدیداروں سے ملاقاتیں کریں گے۔
ایک ڈاکٹر سٹیتھو سکوپ کے ذریعے ماں کی گود میں بیٹھے بچے کے دل کی دھڑکن سن رہا ہے (USAID/Riaz Jahanpour)

امریکہ اور افریقی ممالک کی دیرپا شراکتیں

امریکہ افریقہ کا ایک شراکت کار ہے۔ جانیے کہ امریکہ کس طرح افریقی ممالک کی صحت عامہ اور اقتصادی ترقی میں کس طرح مدد کر رہا ہے۔
پانی کی سطح پر لہریں (© Bill Brooks/Alamy)

آپ بین الاقوامی پانیوں کے بارے میں کیا کچھ جانتے ہیں؟

جہاز رانی اور سمندری پانیوں کے جدید دور کے قوانین کی بنیاد یہ بڑا سوال بنی کہ ایک ملک اپنے ساحل سے کتنی دور تک اپنے اختیار اور قبضے کا دعوٰی کر سکتا ہے؟ تمام ممالک اپنے اپنے علاقائی پانیوں کے ایک چھوٹے سے حصے پر اختیار رکھتے ہیں اور بین الاقوامی پانیوں پر کسی کا اختیار نہیں ہوتا۔