سکیورٹی
اسرائیلیوں اور فلسطینیوں کے لیے سلامتی اور خوشحالی کو فروغ دینا
ایک حالیہ دورے کے دوران وزیر خارجہ بلنکن نے شمالی افریقی شراکت داروں کے ساتھ دیرینہ امریکی تعلقات کو آگے بڑھایا اور امن کی حوصلہ افزائی کی۔
افریقہ میں کووڈ-19 اور غربت کے خلاف جنگ میں شراکت داروں...
امریکہ اور یورپی شراکت دار کووڈ-19 کے بعد افریقہ میں معیشت کی بحالی میں مدد کرنے کے لیے ترقیاتی مالیات کی شکل میں افریقہ میں 80 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کر رہے ہیں۔
اے جی او اے: افریقہ میں تجارت اور انسانی حقوق کے...
افریقہ میں ترقی اور معاشی مواقع کے قانون کے تحت، زیریں صحارا کے ممالک کی کمپنیاں اپنی مصنوعات امریکہ ڈیوٹی فری بھیج سکتی ہیں بشرطیکہ وہ مخصوص معیار پر پورا اترتی ہوں۔
نائب صدر ہیرس کی طرف سے پیش کردہ بحرہند و بحرالکاہل...
سنگاپور اور ویت نام کے اپنے ایک حالیہ دورے کے دوران نائب صدر ہیرس نے بحرہند و بحرالکاہل میں امریکہ کے شراکت داروں کے ساتھ امریکی وابستگی کا اعادہ کیا۔
امریکہ اپنے شراکت داروں کی غیرقانونی ماہی گیری کے خاتمے میں...
امریکہ شراکت دار ممالک کے ساتھ مل کر غیرقانونی ماہی گیری کو ختم کرنے، خوراک کے ایک قیمتی وسیلے کا تحفظ کرنے اور ماحولیاتی نظاموں کو محفوظ بنانے کا کام کر رہا ہے۔
امداد باہمی کی تنظیموں کو مضبوط بنانے سے پوری دنیا...
امریکہ دنیا بھر میں امداد باہمی کی تنظیموں کی مدد کر رہا ہے۔ اُس کاروباری طریقے کے بارے میں مزید جانیے جو محنت کشوں کو کامیاب ہونے کے لیے مشینوں اور وسائل تک رسائی فراہم کرتا ہے۔
2021 کی سلیکٹ یو ایس اے سرمایہ کاری کانفرنس: عالمی معیشت...
2021 کی ورچوئل سلیکٹ یو ایس اے کانفرنس میں عالمی سرمایہ کار عالمی معیشت کی ترقی پر بات چیت کرنے کے لیے امریکہ کے ریاستی اور مقامی عہدیداروں سے ملاقاتیں کریں گے۔
برما میں انٹرنیٹ کی بندش سے پہنچنے والے شدید نقصانات [معلوماتی...
برمی فوج نے جمہوریت کے لیے کیے جانے والے مطالبات کو روکنے کے لیے انٹرنیٹ بند کر دیا ہے۔ معلومات تک رسائی سے انکار سے مرتب ہونے والے دور رس اثرات کے بارے میں جانیے۔
امريکہ مغربی نصف کرہ میں خوشحالی کی حمایت کرتا ہے
امریکی عوامی اور نجی شعبے لاطینی امریکہ میں وبائی امراض کی بحالی، معاشی مواقع اور ماحولیاتی تبدیلیوں کے حل میں لوگوں کی مدد کے لئے کام کر رہے ہیں۔