سکیورٹی

People lining up on the roadway with their belongings (© Fernando Vergara/AP Images)

امریکہ کی وینیز ویلا کے عوام کی حمایت [نمایاں جھلکیاں]

نکولس مادورو کی بدعنوان حکومت کے دوران وینیز ویلا کے عوام نے جو دکھ اور مصائب جھیلے ہیں اعداد و شمار اور تصویروں کے ذریعے ان کی تفصیل بتائی گئی ہے۔
دنیا کے دھندلے نقشے کے سامنے گلوب پر نمایاں دکھائی دیتا ہوا افریقہ کا نقشہ۔ (© Shutterstock)

افریقہ سے متعلق امریکہ کی نئی تزویراتی حکمت عملی کا نتیجہ:...

قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن کی ایک تقریر میں امریکہ کی افریقہ میں تجارت، سکیورٹی اور غیرملکی امداد کے بارے میں ایک نئی حکمت عملی کا اعلان کیا گیا ہے۔

کاروبار پر بدعنوانی کے اثرات

مضبوط قوانین اور قابل بھروسہ ادارے سرمایہ کاروں اور کاروباروں کو بدعنوانی سے بچاتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اس ضمن میں امریکہ اور چین کے ایک دوسرے سے مختلف طریقہ کار، انتہائی اہمیت کے حامل ہیں۔
(© Jose Luis Magana/AP Images)

پینس کی غیرقانونی امیگریشن پر وسطی امریکہ کے لیڈروں سے ملاقات

نائب صدر نے وسطی امریکہ میں خوشحالی اور سلامتی کی کانفرنس سے خطاب کیا۔
Waterway with oil tankers and fishing boats (© Kamran Jebreili/AP Images)

امریکہ کا آبنائے ہرمز سے تیل تک عالمی رسائی کا دفاع

اہم ترین عالمی آبناؤں میں شمار ہونے والی آبنائے ہرمز میں بحری راستوں کو کھلا رکھنے کے لیے امریکہ اور علاقائی اتحادیوں نے اپنے اپنے عزم کا اظہار کیا ہے۔
Illustration of eagle flying upward while holding economic graph (State Dept./D. Thompson)

غیرملکی کمپنیوں کو راغب کرنے والی مضبوط امریکی معیشت

کون سی چیزیں امریکہ کو غیرملکی سرمایہ کاروں کا مقبول ترین انتخاب بناتی ہے؟ یہ ہیں اس کے قانونی تحفظات، صارفین کی ایک بہت بڑی منڈی اور "کاروباری نظامت کا ناقابل یقین ماحول۔"
Crowd seen through bars (© File/AP Images)

ایران کے عدم استحکام کے بارے میں معلوماتی گرافکس

ایران میں عدم استحکام کو تیز تر کرنے والے عناصر سے متعلق وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے یہ معلوماتی گرافکس ڈاؤن لوڈ کریں۔
Map of world overlaid with dollar signs (© Shutterstock)

دنیا کی قابل بھروسہ کرنسی: امریکی ڈالر

دنیا بھر میں 180 کرنسیاں رائج ہیں لیکن امریکی ڈالر اپنے استحکام کی وجہ سے بین الاقوامی لین دین کے معاملات میں کسی بھی اور کرنسی کے مقابلے میں سب سے زیادہ استعمال ہوتا ہے۔
Construction crew working (Morgana Wingard/USAID)

“قرضوں کے جال میں پھنسنے کی سفارتی کاری” کے بارے میں...

کیا آپ کے ملک کو 'قرضوں کے جال کی سفارت کاری' میں پھنسنے کا خطرہ درپیش ہے؟ یہ ایسے خطرناک قرضے ہیں جو آپ کو انحصاری کے چکر میں ڈال دیتے ہیں۔