سکیورٹی

جیروم پاول۔ (© T.J. Kirkpatrick/Bloomberg/Getty Images)

امریکہ کے مرکزی بنک کے نئے سربراہ جیروم پاول سے ملیے

صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ فیڈرل ریزرو کے سربراہ کے طور پر جیروم پاول کے اُن کے انتخاب سے امریکہ کی حالیہ ترقی کو مضبوط سے مضبوط تر بنانے میں مدد ملے گی۔

صدر کی قومی سلامتی کی حکمت عملی سے متعلق تقریر

صدر ٹرمپ کا یہ قابل ذکر جملہ صدر کی اُس تقریر کا حصہ ہے جس میں انہوں نے امریکی مفادات کے فروغ اور تحفظ کے بارے میں اپنا تصور بیان کیا ہے۔

صدر ٹرمپ کا نئے دور کے لیے سلامتی کی تزویراتی حکمت...

صدر ٹرمپ نے ایک ایسے تصور کا خاکہ پیش کیا ہے جو پُرامن دنیا کے لیے متنوع ثقافتوں کی حامل مضبوط اور خودمختار ریاستوں کو دنیا کی بہترین امید ہونے کا اعادہ کرتا ہے۔

صابن کی ایک ٹکیہ کے ساتھ غربت کا مقابلہ

سوپ باکس ایک ایسا کاروبار ہے جس میں تجارت اور انسانی بھلائی کے کاموں کو یکجا کیا گیا ہے۔ صابن کی بکنے والی ہر ٹیکہ کے بدلے میں یہ کمپنی افریقہ اور دیگر جگہوں پر ایک ٹکیہ مفت دیتی ہے۔
سشما سواراج اور ریکس ٹِلرسن مصافحہ کرتے ہوئے۔ (State Dept.)

امریکہ اور بھارت: انتہائی اہم شراکتدار

وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے کہا ہے کہ امریکہ اور بھارت کے درمیان مضبوط اور بڑھتے ہوئے روابط، امن، خوشحالی، اور استحکام کی کنجی ہیں۔

صدر ٹرمپ کا دورہِ ایشیا: براہِ راست تصاویر کے آئینے میں

اقتصادی اور سکیورٹی کے رشتوں کو مضبوط بنانے کے لیے صدر ٹرمپ 5 تا 14 نومبر مشرقی ایشیا کا دورہ کر رہے ہیں۔ اس دورے کی اہم جھلکیوں کے لیے یہ صفحات ملاحظہ فرمائیں۔
سیڑھیوں پر کھڑے لوگ ڈالر کے نشان کے لیے جگہ بنانے کی خاطر کمرے کی چھت کو اوپر دھکیل رہے ہیں۔ (State Dept./D. Thompson)

قرض کی حد اور اس کی اہمیت

وفاقی حکومت کے قرض لینے کی ایک قانونی حد ہے جسے قرض کی حد کہا جاتا ہے۔ امکان ہے کہ بہت جلد خبروں میں اس کا دوبارہ تذکرہ ہو گا۔

ٹِلرسن اعلٰی ترین سفارت کار کی حیثیت سے ایشیا کے اپنے...

وزیرخارجہ ٹِلرسن نے بیجنگ کے اپنے حالیہ دورے کے دوران کہا کہ امریکہ چین کے ساتھ "ایک تعمیری اور نتیجہ خیز تعلق" استوار کرنے کا متلاشی ہے۔

ٹِلرسن ایشیا کے اپنے پہلے دورے کے آغاز پر جاپان میں

وزیر خارجہ ٹِلرسن نے کہا ہے، " ہمارا اتحاد ایشیا اور بحرالکاہل کے خطے میں امن، خوشحالی اور آزادی کے لیے وقف ہے۔"