تعلیم

یونیورسٹی کی عمارت کو اپنی لپیٹ میں لیے ایک اژدھا اور قریب سے چلتے ہوئے اور گھاس پر بیٹھے ہوئے طالبعلموں کا ایک تصویری خاکہ۔ (State Dept./D. Thompson)

کیا کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ تعلیمی آزادی کے لیے خطرہ ہیں؟

تعلیمی ماہرین اور پالیسی سازوں کا کہنا ہے کہ چینی کمیونسٹ پارٹی اپنے ثقافتی مراکز کے ذریعے بیرونی ممالک کی یونیورسٹیوں میں سنسر شپ برآمد کرتی ہے۔
Sandra Cauffman (State Dept./D.A. Peterson)

اُس کا ناممکن خواب اسے ناسا میں لے آیا

دیکھیے کہ کوسٹاریکا کی ایک سات سالہ لڑکی کےناسا میں مستقبل اپنانے کے لیے امریکی خلاباز نیل آرمسٹرانگ کے 1969ء میں چاند پر اترنے نے کیسے متاثر کیا۔
Asteroid streaking through space (NASA/ESA/University of Hawaii/European Southern Observatory)

خلائی دوربین ہبل سے خود کو تباہ کرنے والے نایاب سیارچے...

دنیا ناسا اور یورپی خلائی ادارے کے ایک مشترکہ پراجیکٹ کے تحت ہبل خلائی دور بین ایک نایاب اور خود بخود تباہ ہوتے ہوئے سیارچے کو دیکھ رہی ہے۔
Melania Trump standing in front of the Giza Pyramids (Andrea Hanks/The White House

خاتون اول کی توجہ افریقی بچوں، جنگلی حیات، اور تاریخی نوادرات...

خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے اپنے افریقہ کے دورے کے دوران ایک ہسپتال سے لے کر کلاس روموں اور قدیم یادگاروں کے دورے کیے اور اس دوران انہوں نے بچوں کی ضروریات کی جانب توجہ مبذول کرائی۔
Melania Trump walking past ladies waving flags (© Saul Loeb/AFP/Getty Images)

ملاوی میں میلانیا ٹرمپ کا کتابوں، فٹ بالوں اور امید نو...

میلانیا ٹرمپ نے ملاوی کے اس سکول میں بچوں کی ضروریات کو پورا کیا جس میں ایک ٹیچر 110 بچوں کی کلاس کو پڑھاتا ہے۔ امریکہ ملاوی کو لاکھوں کتابیں عطیے کے طور پر دے رہا ہے۔
Nighttime view of New York City skyline (© Gary Hershorn/Getty Images)

نائن الیون کے متاثرہ خاندانوں کی تعلیمی اخراجات میں مالی مدد

"فیملیز فریڈم سکالرشپ فنڈ" کے تحت اُن افراد کے مالی طور پر ضرورت مند بچوں کی کالجوں کی فیسیں ادا کی جاتی ہیں جو نائن الیون کے حملوں میں یا تو مارے گئے یا مستقل طور پر اپاہج ہو گئے۔
Hand holding food in bowl (Culinary Literacy Center)

کھانا بنائیں اور انگریزی سیکھیں

کھانا بنانے اور ایک دوسرے کو کھانے میں شریک کرنے سے فلاڈیلفیا کے ایڈیبل الفابیٹ نامی پروگرام میں انگریزی بولنے والے غیرمقامی لوگ اپنی لسانی خواندگی کو بہتر بناتے ہیں۔
Rocket launching (NASA/Allison Stancil)

ناسا کی مدد سے یو اے ای کے طالبعلم کے خلا...

15 برس کے گیون واسندانی کا 40 ملی میٹر پر محیط سائنسی تجربہ ستمبر میں خلا میں چھوڑا جائے گا۔ آپ بھی جانیے کہ ناسا کی مدد سے کیسے واسندانی جیسے طلبا اپنے تجرباتی منصوبہ جات پایہ تکمیل تک پہنچا سکتے ہیں۔
Very large computers (ORNL/U.S. Dept. of Energy)

نیا امریکی سپر کمپیوٹر: کرہ ارض پر تیز ترین مشین

امریکہ دنیا کا تیزترین اور ذہین ترین سپر کمپیوٹر سامنے لے آیا ہے۔ اس سے فلکی طبعیات اور کینسر جیسے متنوع میدانوں میں تحقیق میں مدد ملے گی۔