انتخابات

Man with hand over heart (© Raul Arboleda/AFP/Getty Images)

امریکہ کا کولمبیا میں “ایک نئے دن” کا خیرمقدم

منشیات کی سمگلنگ اور سرحدوں کے آرپار ہونے والے جرائم کو ختم کرنے کے لیے امریکہ کولمبیا کے نومنتخب صدر ایوان ڈوکے کے ساتھ مل کر کام کرنے کا منتظر ہے۔
Map with regions of Africa highlighted (State Dept./S. Gemeny Wilkinson)

نوجوان لوگوں کی کی بڑھتی ہوئی طاقت [معلوماتی خاکہ]

گو کہ اثرات مختلف ہو سکتے ہیں، لیکن افریقہ اور دیگر علاقوں میں نوجوانوں کی بڑھتی ہوئی اکثریت بلا شک و شبہ اپنے اپنے معاشروں پر گہرے اثرات چھوڑے گی۔
People gathered around newspaper pages on ground (© Eduardo Soteras/AFP/Getty Images)

انتخابات: صحافتی خود احتسابی کا امتحان

انتخابات کی خبریں فراہم کرنے والے صحافیوں کا کردار یہ ہونا چاہیے کہ وہ آپ کو غیرجانبدارانہ معلومات فراہم کریں۔ اس کے علاوہ کچھ بھی اور کرنے کا مطلب یہ ہے کہ وہ نگران کی حیثیت سے اپنے اپنے کردار نبھانے میں ناکام رہے ہیں۔
Woman looking over man's work (© Phil Moore/AFP/Getty Images)

امریکی انتخابات میں بھی بین الاقوامی مبصرین آتے ہیں۔

او ایس سی ای کے ایک شریک رکن کی حیثیت سے، امریکہ نے 8 نومبر 2016 کے انتخابات کو یقینی طور پر آزادانہ اور منصفانہ بنانے کے لیے بین الاقوامی مبصرین کو انتخابات کے مشاہدے کے لیے مدعو کیا۔

جمہوریت کا عالمی دن: قابل ذکر بیانات

15 ستمبر جمہوریت کا عالمی دن ہے۔ یہ ایک ایسا دن ہے جب دنیا بھر کے لوگ آزادی کی اقدار کی تکریم، انسانی حقوق، اور آزاد اور شفاف انتخابات کا احترام کرتے ہیں۔

دنیا بھر کی اقوام کی وینیزویلا کے صدر کی کاروائیوں کی...

دنیا بھر کی اقوام نے وینیزویلا کے صدر نکولس مادورو کی طرف سے 30 جولائی کو منعقد کیے جانے والے اُن انتخابات کی مذمت کی ہے جن سے مادورو کو وسیع اختیارات حاصل ہو جائیں گے۔

امریکی جمہوریت کا آغاز اور اس کی تعمیر کا لاامتناعی عمل

واشنگٹن میں سمتھ سونین انسٹی ٹیوشن کی ایک نئی نمائش میں قدیم اشیا اور قیمتی تاریخی مواد کو استعمال کرتے ہوئے امریکی جمہوریت کے ارتقا کا جائزہ لیا گیا ہے۔

صحافیوں کا سیاستدانوں کے نام پیغام: ’حقائق تک محدود رہیے‘ [وڈیو]

صحافی پُرامید ہیں کہ وہ سیاست دانوں کے بیانات میں بتائے گئے حقائق کی چھان بین کرتے ہوئے، انہیں زیادہ جوابدہ بنا سکتے ہیں اور ایک زیادہ شفاف حکومت تشکیل دے سکتے ہیں۔

امریکہ کی سیاست میں امریکی مسلمانوں کی شرکت بڑھتی جارہی ہے

امریکہ کے سیاسی عمل میں مزید مسلمانوں کی شرکت کی حوصلہ افزائی کرنے کے لیے اس وقت امریکہ میں ایک کوشش کی جا رہی ہے