ہاتھی
ہاتھیوں کے بارے میں جاننے سے اُن کے تحفظ کی کوششوں...
امریکی محققین اس بارے میں مزید جان رہے ہیں کہ ہاتھی کس طرح سوچتے اور برتاؤ کرتے ہیں۔ اس کا مقصد ان شاندار جانوروں کے زندہ رہنے کے امکانات میں بہتری لانا ہے۔
جنگلی حیات کے سمگلنگ کرنے والے مجرموں کو روکنا
شدید چینی طلب کو پورا کرنے کے لیے، پینگولین اور گینڈوں کا شمارافریقہ میں سب سے زیادہ سمگلنگ ہونے والے جانوروں میں ہوتا ہے۔ جانیے کہ امریکہ اسے ناکام بنانے کے لیے کیا کر رہا ہے۔
ہاتھیوں کی حفاظت کا ایک نیا طریقہ
جانیے کہ کیسے کورنیل یونیورسٹی کے ماہرین حیاتیات افریقی ہاتھیوں کو غیرقانونی شکار سے بچانے کے لیے ان کی نشاندہی اور حفاظت کی غرض سے نئی ٹیکنالوجی سے کام لے رہے ہیں۔
بچے اور کینیا میں جنگلی حیات کا تحفظ: خواتین اول کے...
اپنے کینیا کے دورے کے دوران، خاتون اول نے اپنی ماؤں سے علیحدہ ہونے والے بچوں کے ایک گھر کا دورہ کیا اور ہاتھیوں کے تحفظ کے مرکز میں ہاتھی کے ایک بچے کو دودھ پلایا۔
معدومیت کےشکار جانوروں کے بارے میں آپ کتنا جانتے ہیں؟ پہیلیاں
انواع کا تحفظ ہمارے اُس شاندار ماحولیاتی نظام کو محفوظ بنانے میں مدد کرتا ہے جس پر ہم انسانوں کی روزمرہ زندگی کا انحصار ہے۔ معدومیت کے خطرے سے دوچار کچھ جانوروں کے بارے میں اپنی معلومات کا امتحان لیجیے۔
چین میں ہاتھی دانت کے مصنوعات کی مانگ میں کمی: ہاتھیوں...
اس سال کے آخر تک چین میں ہاتھی دانت کی قانونی تجارت پر پابندی لگانے کے منصوبے کی وجہ سے چین میں ہاتھی دانتوں کی مانگ میں تیزی سے کمی آئی ہے۔
جنگلی حیات کے لیے کامیابیوں کا سال: 2016
سال 2016 میں دنیا بھر میں حکومتوں اور حامیوں نے ہاتھیوں، پینگو لینوں، طوطوں اور معدومیت کی شکار دیگر انتہائی اہم انواع کو بچایا۔