معدومیت کے خطرے سے دوچار انواع

اونچی گھاس میں کھڑا شیر (© Cheryl Ramalho/Alamy)

دنیا میں شیروں کی تعداد میں اضافہ

حالیہ جائزوں سے پتہ چلتا ہے کہ دنیا بھر میں شیروں کی آبادی میں 2010 کے مقابلے میں 40 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
ہاتھی کا بچہ پانی میں ایک بڑے ہاتھی کے ساتھ کھیل رہا ہے (© DeAgostini/Getty Images)

ہاتھیوں کے بارے میں جاننے سے اُن کے تحفظ کی کوششوں...

امریکی محققین اس بارے میں مزید جان رہے ہیں کہ ہاتھی کس طرح سوچتے اور برتاؤ کرتے ہیں۔ اس کا مقصد ان شاندار جانوروں کے زندہ رہنے کے امکانات میں بہتری لانا ہے۔
مونگوں کی چٹان پر تیرتا ہوا ایک سمندری کچھوا (© Willyam Bradberry/Shutterstock)

سمندری کچھووں کو فوری خطرات کا سامنا

سمندری کچھووں کو لاحق بڑے بڑے خطرات کے بارے میں جانیے اور دیکھیے کہ تحفظ پسند ماہرین تاریخ سے پہلے دور سے تعلق رکھنے والی اس مخلوق کے مستقبل کومحفوظ بنانے کے لیے کیا کر رہے ہیں۔
پہاڑوں اور درختوں میں گھری ایک جھیل (© Ray Bulson/Alamy)

امریکہ میں بھی برساتی جنگلات پائے جاتے ہیں

پورٹو ریکو سے الاسکا تک امریکہ میں مختلف قسم کے برساتی جنگل پائے جاتے ہیں۔ اِن کے بارے میں مزید جانیے۔
دو بیلوگا وہیل (© Waterframe/Alamy)

امریکہ کا خطرات سے دوچار انواع کو تحفظ دینا [تصویری جھلکیاں]

1973 میں خطرات سے دوچار انواع کے قانون کی منظوری کے بعد امریکہ نے معدومیت کے دہانے پر کھڑی مخلوقات کو بچانے میں مدد کی ہے۔ ان میں سے چھ کے بارے میں اِس مضمون میں پڑھیے۔
تین گینڈے گھاس کھار رہے ہیں. (© Khalil Senosi/AP Images)

جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے افریقی شراکت کاروں کی مدد...

امریکہ جنگلی حیات کے تحفظ میں افریقی شراکت داروں کی مدد کر رہا ہے۔ جانیے کہ یہ کوششیں کس طرح جنگلی حیات کی سمگلنگ کو کم کر رہی ہیں اور خطرات سے دوچار انواع کو کیسے محفوظ بنا رہی ہیں۔
پانی میں تیرتی ہوئی ایک وہیل مچھلی (NOAA Fisheries)

سائنس دانوں کی وہیل مچھلی کی ایک انتہائی منفرد قسم کی...

امریکی سائنس دان اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ انتہائی سنگین خطرات کا شکار اس وہیل مچھلی کا تعلق ایک نئی قسم سے ہے۔ رائس نامی وہیل کی دریافت کے بارے میں مزید جانیے۔
ہاتھی دانت کے جلتے ہوئے دو بڑے بڑے ڈھیر (© Ben Curtis/AP Images)

جنگلی حیات کے سمگلنگ کرنے والے مجرموں کو روکنا

شدید چینی طلب کو پورا کرنے کے لیے، پینگولین اور گینڈوں کا شمارافریقہ میں سب سے زیادہ سمگلنگ ہونے والے جانوروں میں ہوتا ہے۔ جانیے کہ امریکہ اسے ناکام بنانے کے لیے کیا کر رہا ہے۔
زمین پر رینگتا ہوا چمکیلا کچھوا (© Turtle Survival Alliance)

وبا کے دوران خطرات کے شکار مڈغا سکر کے کچھوؤں کو...

امریکی حکومت ایک غیر منفعتی تنظیم کو مڈغاسکر کے خطرات سے دوچار کچھوؤں کو بچانے اور واپس جنگل میں چھوڑنے میں مدد فراہم کر رہی ہے کیونکہ کووڈ-19 وبا کی وجہ سے اس تنظیم کو فنڈ ملنا بند ہو چکے ہیں۔