معدومیت کے خطرے سے دوچار انواع
چین کے ترقیاتی منصوبے ماحولیاتی تباہی برآمد کر رہے ہیں
چین کا "ون بیلٹ، ون روڈ" پروگرام ایسے بدعنوان منصوبوں سے بھرا پڑا ہے جو دنیا بھر کے ممالک میں ماحول کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔
سمندری کچھووں کو فوری خطرات کا سامنا
سمندری کچھووں کو لاحق بڑے بڑے خطرات کے بارے میں جانیے اور دیکھیے کہ تحفظ پسند ماہرین تاریخ سے پہلے دور سے تعلق رکھنے والی اس مخلوق کے مستقبل کومحفوظ بنانے کے لیے کیا کر رہے ہیں۔
سال 2020 کا یوم ارض کا پوسٹر مفت میں ڈاؤن لوڈ...
سال 1970 میں پہلی مرتبہ منایا جانے والا یوم ارض، اب اپنی پچاسویں سالگرہ کے موقع پر ایک بین الاقوامی تقریب کی شکل اختیار کر چکا ہے۔
یوم ارض کے موقع پر تخم ریزی کرنے والی انواع کو...
شہد کی مکھیاں، تتلیاں اور تخم ریزی کرنے والی دیگر انواع کو خطرات کا سامنا ہے۔ ہم خوراک کے لیے اِن پر انحصار کرتے ہیں۔ یہ پوسٹر آگاہی پیدا کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔ تخم ریزی کرنے والے انواع کو تحفظ دیں۔
ہاتھیوں کی حفاظت کا ایک نیا طریقہ
جانیے کہ کیسے کورنیل یونیورسٹی کے ماہرین حیاتیات افریقی ہاتھیوں کو غیرقانونی شکار سے بچانے کے لیے ان کی نشاندہی اور حفاظت کی غرض سے نئی ٹیکنالوجی سے کام لے رہے ہیں۔
جنگلی حیات کے ماہرین کو قید میں کیوں ڈالا جاتا ہے؟
ایرانی حکام نے کینیڈا اور ایران کی دہری شہریت کے حامل شخص کو اس کے ماحولیاتی کام اور غیرملکیوں سے روابط پر گرفتار کیا جو پوچھ گچھ کے دوران اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔
معدومیت کےشکار جانوروں کے بارے میں آپ کتنا جانتے ہیں؟ پہیلیاں
انواع کا تحفظ ہمارے اُس شاندار ماحولیاتی نظام کو محفوظ بنانے میں مدد کرتا ہے جس پر ہم انسانوں کی روزمرہ زندگی کا انحصار ہے۔ معدومیت کے خطرے سے دوچار کچھ جانوروں کے بارے میں اپنی معلومات کا امتحان لیجیے۔
ایک شیر کا معدومیت کے دہانے سے واپسی سفر
روسی مشرق بعید میں 2017 میں معدومیت کے شکار آمور شیر کو دوبارہ جنگل میں چھوڑ دیا گیا ہےجس سے اس نوع کے جانوروں کے مستقبل کے بارے میں ایک نئی امید پیدا ہو گئی ہے۔
23 اکتوبر برفانی چیتے کا عالمی دن ہے
23 اکتوبر کو ہم بلی نسل کے معدومیت کے شکار اس پہاڑی جانور کا دن مناتے ہیں۔ اس کی صحت اہم حیاتیاتی نظاموں کی صحتوں کی عکاسی کرتی ہے۔