توانائی

ماؤنٹ کافی ہائیڈرو پاور پلانٹ کی تصویر (© Zoom Dosso/AFP/Getty Images)

اعلٰی معیار کے بنیادی ڈہانچے کی تعمیر کے لیے شراکت داری...

امریکہ پوری دنیا میں معیاری قسم کے بنیادی ڈہانچے تعمیر کرنے میں مدد کر رہا ہے۔ اِس مضمون میں بتایا گیا ہے کہ امریکہ اِن پراجیکٹوں کی اعلٰی معیاروں کی پاسداری کو کیسے یقینی بناتا ہے۔
گیس کے چولہے پر نیچے کی طرف اشارہ کرنے والے تیر کے نشان (State Dept./S. Gemeny Wilkinson)

پیوٹن کی جنگ نے روس کے توانائی کے مستقبل کو تباہ...

دیکھیے کہ یوکرین کے خلاف کریملن کی جنگ کس طرح اُن عالمی اقتصادی تبدیلیوں کو بڑہاوا دے رہی ہے جن سے روس کی توانائی کی بین الاقوامی برآمدات متاثر ہو رہی ہیں۔
دیوار کے سامنے کھڑے آدمی کی پشت کی تصویر۔ اس نے سر پر حفاظتی خود اور آئی اے ای اے کی جیکٹ پہن رکھی ہے (© Koji Sasahara/AP Images)

ایٹمی توانائی کا بین الاقوامی ادارہ کیا ہے؟

اُس عالمی ادارے کے بارے میں جانیے جو پوری دنیا میں ایٹمی ٹیکنالوجی کے محفوظ، باحفاظت اور پرامن استعمال کو فروغ دیتا ہے۔
سولر پینلز کے بڑے میدان کا فضائی منظر (© Carolyn Cole/Los Angeles Times/Getty Images)

یو ایس سولر فارمز صاف توانائی – اور ملازمتیں تيار کرتے...

امریکہ کا سب سے بڑا سولر فارم انڈیانا میں جلد ہی تعمیر شروع کر دے گا۔ یہاں بڑے پیمانے پر شمسی سہولیات کے بارے میں مزید جانیں۔
بجلی کے کھمبے پر چڑھے دو آدمیوں کے ہیولے (© Sanjay Kanojia/AFP/Getty Images)

جنوبی ایشیا میں صاف اور سستی توانائی لانا

امریکہ جنوبی ایشیائی ممالک میں صاف توانائی پیدا کرنے کے ایسے وسائل پیدا کرنے پر کام کر رہا ہے جن سے بجلی تک رسائی میں اضافہ ہوگا اور آلودگی میں کمی آئے گی۔
بڑے بڑے کھمبوں پر لگی بجلی کی تاریں۔ (© Shutterstock)

امریکہ افریقہ کا پسندیدہ شراکت دار بننا چاہتا ہے

امریکی حکومت کے ایک پروگرام کے تحت امریکی اور افریقی کمپنیوں کی مل کر کام کرنے میں مدد کی جا رہی ہے۔ دیکھیے کہ دنیا کے دوسرے بڑے براعظم میں سرمایہ کاری کیسے ترقی لا رہی ہے۔
بکریوں کے پاس کھیت میں کھڑی ایک عورت۔ (© Khalil Hamra/AP Images)

اسرائیل سے مصر کو پائپ لائن کے ذریعے سستی توانائی کی...

ایک سرکاری امریکی ادارے کی طرف سے بیمہ کی جانے والی ٹیکساس کی ایک کمپنی مصر کو قدرتی گیس فراہم کرنے والی پائپ لائن کی مرمت میں مدد کر رہی ہے۔ اس سے مصر کی معیشت کو بڑھاوا ملنے کے ساتھ ساتھ روزگار کے نئے مواقع بھی پیدا ہوں گے۔
سیفٹی اہل کار مائع قدرتی گیس کے ایک مرکزی ٹرمینل کے باہر کھڑے ہیں۔ (© Arnulfo Franco/AP Images)

امریکہ کے ابتدائیوں سے امریکی براعظموں میں اقتصادی نمو مضبوط ہوگی

توانائی اور بنیادی ڈھانچوں کے ذریعے شمالی، وسطی اور جنوبی امریکہ میں نئی ملازمتیں پیدا کرنے کے امریکی حکومت کے منصوبے کے بارے میں مزید جانیے۔
تیل کی برآمدات اور کشتیوں کے تصویری خاکے۔ (Energy Information Administration)

توانائی کی امریکی پیداوار میں اضافے کی وضاحت: محض دو الفاظ...

مسلسل اختراعات کے ذریعے امریکہ غیر ملکی ایندھن پر انحصار کرنے سے لے کر حقیقی معنوں میں تیل اور دیگر پٹرولیم مصنوعات برآمد کرنے والا ملک بن گیا ہے۔