انجنیئرنگ

خلائی لباس میں ملبوس بز آلڈرن چاند کی سطح پر گڑھے امریکی پرچم کے ساتھ (Neil Armstrong/NASA/AP Images)

خلائی جستجو کا دن منانا: چاند پر پہلا انسانی قدم [تصاویر...

20 جولائی کو ہم 1969 کے اُس دن کو مناتے ہیں جب امریکی خلاباز نیل آرمسٹرانگ اور بز آلڈرن چاند کی سطح پر قدم رکھنے والے پہلے انسان بنے۔
دیواری سائز کے کمپیوٹر کے سامنے ہاتھ میں رائٹنگ بورڈ پکڑے کھڑی عورت کی تصویر۔ (NASA/Robert Nye)

ناسا کا اپنی عمارت کو ایک پہل کار افریقی نژاد امریکی...

ناسا واشنگٹن میں اپنے ہیڈ کوارٹر کا نام بدل کر میری ڈبلیو جیکسن کے نام سے منسوب کرے گا۔ جیکسن ناسا کے لیے کام کرنے والی پہلی افریقی نژاد مریکی انجنیئر تھیں۔ جیکسن کے ورثے کے بارے میں مزید جانیے۔
(NASA/JPL-Caltech)حفاظتی لباس پہنے لوگ وینٹی لیٹر کے نمونے کے پاس کھڑے ہیں (NASA/JPL-Caltech)

کووڈ-19 کے مریضوں کے لیے ناسا کے انجنیئروں کا تیار کردہ...

ناسا کے دو انجنیئروں کے درمیان اتفاقیہ گفتگو کے نتیجے میں کووڈ-19 کے مریضوں کوسانس لینے میں آسانی پیدا کرنے والی مشین یعنی وینٹی لیٹرکا ایک نمونہ تیار کیا گیا ہے۔
ناسا کے آواز سے تیز رفتار کم شور والے اڑتے ہوئے طیارے کا ایک تصویری خاکہ۔ (NASA)

ناسا کا جہاز: آواز سے تیز رفتار سفر کی جانب ایک...

ناسا، ایکس 59 کیو ایس ایس ٹی نامی اُس تجرباتی طیارے کے پرزورں کو جوڑ کر طیارہ بنانے کی منظوری عنقریب دے دیگا جس کے صوتی دھماکے کی آواز بہت ہی کم ہو گی۔
کرہ ارض کے اوپر روبوٹ بازو اور ہاتھ کی تصویر۔ (NASA)

امریکہ اورکینیڈا: خلا میں شراکت کار

ایک طویل عرصے سے خلائی تحقیق کے شراکت کار، امریکہ اور کینیڈا مستقبل میں بھی خلا اور زمین پر خلائی تعاون جاری رکھیں گے۔
ناسا کی تین خواتین ملازموں کی بلیک اینڈ وائٹ پہلو بہ پہلو تصویریں۔ (© Bob Nye/NASA/Interim Archives/Getty Images; © Bob Nye/NASA/Donaldson Collection/Getty Images; © NASA/Donaldson Collection/Getty Images)

ناسا کی چھپی ہوئی شخصیات کے لیے طلائی تمغے

امریکہ کے خلائی پروگرام میں اہم کردار ادا کرنے والی چار افریقی نژاد امریکی خواتین کو امریکی کانگریس اعلٰی ترین سویلین اعزاز سے نواز رہی ہے۔
دریا کے کنارے کم اونچائی والی دیوار کے ساتھ کھڑی ایک خاتون۔ (© Olena Hromova/Alamy)

بیرونِ ملک تعلیم طلبا کی کامیابی میں معاون

2019 کی اوپن ڈورز رپورٹ میں بین الاقوامی طلبا کے تبادلوں کے فوائد سامنے آئے ہیں جس کی وجہ سے اُن کی کامیاب ہونے کی اہلیتوں میں اضافہ ہوتا ہے۔
اسمبلی لائن پر کاریں بناتے ہوئے روبوٹ۔ (© Shutterstock)

ٹکنالوجی سے امریکی مصنوعات سازی میں انقلابی تبدیلی

امریکہ سمارٹ مصنوعات سازی کی جانب بڑھ رہا ہے۔ اس میں روبوٹکس اور خودکاری کو باہم انداز سے مربوط کیا جاتا ہے۔ سمارٹ فیکٹریاں زیادہ سے زیادہ بامہارت افراد کو ملازم رکھ رہی ہیں۔