انجنیئرنگ

ناسا کی تین خواتین ملازموں کی بلیک اینڈ وائٹ پہلو بہ پہلو تصویریں۔ (© Bob Nye/NASA/Interim Archives/Getty Images; © Bob Nye/NASA/Donaldson Collection/Getty Images; © NASA/Donaldson Collection/Getty Images)

ناسا کی چھپی ہوئی شخصیات کے لیے طلائی تمغے

امریکہ کے خلائی پروگرام میں اہم کردار ادا کرنے والی چار افریقی نژاد امریکی خواتین کو امریکی کانگریس اعلٰی ترین سویلین اعزاز سے نواز رہی ہے۔
دریا کے کنارے کم اونچائی والی دیوار کے ساتھ کھڑی ایک خاتون۔ (© Olena Hromova/Alamy)

بیرونِ ملک تعلیم طلبا کی کامیابی میں معاون

2019 کی اوپن ڈورز رپورٹ میں بین الاقوامی طلبا کے تبادلوں کے فوائد سامنے آئے ہیں جس کی وجہ سے اُن کی کامیاب ہونے کی اہلیتوں میں اضافہ ہوتا ہے۔
اسمبلی لائن پر کاریں بناتے ہوئے روبوٹ۔ (© Shutterstock)

ٹکنالوجی سے امریکی مصنوعات سازی میں انقلابی تبدیلی

امریکہ سمارٹ مصنوعات سازی کی جانب بڑھ رہا ہے۔ اس میں روبوٹکس اور خودکاری کو باہم انداز سے مربوط کیا جاتا ہے۔ سمارٹ فیکٹریاں زیادہ سے زیادہ بامہارت افراد کو ملازم رکھ رہی ہیں۔