ماحول

Solar panels at a railway station (USAID PACE-D TA Program)

امریکی مدد سے ایشیا کے سب سے بڑے ریلوے کے نظام...

امریکہ بھارتی ریلوے کی شراکت سے چھتوں پر شمسی پینل نصب کرنے سمیت، بھارت کے صاف توانائی کے پروگرام کے منصوبوں میں معاونت کر رہا ہے۔
Man driving utility vehicle toward industrial structures and smokestack (© Luke Sharrett/Bloomberg/Getty Images)

تیل کی پیداوار میں ماحول دوست اضافے کا باعث: پیداوار کا...

ممکن ہے یہ بات عام فہم سے متصادم ہو مگر ایک نئے قانون کی بدولت معدنی ایندھن کی کمپنیوں کے سربراہ کاربن ڈائی آکسائیڈ گیس کو کیپچر یعنی اکٹھا کرنے والی ٹیکنالوجی کو تیل کے حصول کا مرکزی طریقہ کار بنا سکتے ہیں جس سے ماحول کی بہتری میں مدد ملے گی۔
Portion of Earth Day 2018 poster (State Dept./D. Woolverton)

یوم ارض 2018 کا پوسٹر مفت ڈاؤن لوڈ کریں

دنیا بھر میں، سمندری جانوروں کو پلاسٹک کے کچرے سے بھرے سمندروں میں خطرات لاحق ہیں۔ یہ مفت پوسٹر ڈاؤن لوڈ کریں اور دنیا بھر میں لوگوں میں آگاہی پیدا کریں!

اپنے سمندروں کو پلاسٹک سے پاک رکھنا

کچرے کا ایسے بندوبست کرنا تا کہ یہ ہمارے سمندروں میں نہ جا گرے، ایک عالمی چیلنج ہے۔ پلاسٹک کی آلودگی کو کم کرنے کے لیے ایک محقق، جینا جیمبیک سے کام کی باتیں سیکھیں۔

دیکھیے کہ آب و ہوا کے بارے میں 2015 کے...

ایک برس گذر چکا ہے جب تقریباً 200 ممالک آب و ہوا کے بارے میں پیرس کے تاریخی سمجھوتے کی منظوری کے لیے اکٹھے ہوئے تھے۔ دیکھیے کہ اس کے بعد سے اب تک کیا کچھ ہوا ہے۔

کیا آپ کو سستی بجلی چاہیے؟ نیٹ میٹرنگ کو آزمائیے

گھروں کے اُن مالکان یا کاروباری اداروں کو سستی بجلی دستیاب ہوتی ہے اور نیٹ میٹرنگ کی بدولت ان کے بجلی کے بل کم آتے ہیں جو شمسی پینلوں یا ہوا سے چلنے والے ٹربائینوں سے بجلی حاصل کرتے ہیں۔

ماہی گیری کے پرانے جالوں سے سکیٹ بورڈ اور قالینیں بنانا

امریکی کمپنیاں ماہی گیری کے ان ٹنوں جالوں کے نائیلون کو ری سائیکل کر رہی ہیں، جنہیں بحرالکاہل پر چلی کے ساحل اور فلپائن کے ساحل پر واقع ماہی گیر دیہاتوں میں جمع کیا جاتا ہے۔

جنوبی بحرالکاہل میں امریکی جزیرے میں شمسی توانائی کا استعمال

امریکی سمووا کے طےہُو نامی ایک دور دراز جزیرے نے روزانہ 300 گیلن ڈیزل کے استعمال سے بجلی پیدا کرنے کے نظام کو ترک کر کے اپنی ضرورت کی تقریباً سو فیصد بجلی سورج سے پیدا کرنا شروع کر دی ہے۔ دیکھیے کیسے؟
میزائل بردار تباہ کن جہاز یو ایس ایس سیمپسن (U.S. Navy)

نیوزی لینڈ میں زلزلے کے بعد امدادی کاروائیوں میں امریکی بحریہ...

نیوزی لینڈ میں آنے والے زلزلے کے بعد امریکی بحریہ کا جہاز یو ایس ایس سیمپسن اور اس پر موجود دو ہیلی کاپٹر نیوزی لینڈ میں انسانی بنیادوں پر کی جانے والی امدادی کاروائیوں میں مدد کر رہے ہیں۔