ماحولیاتی تحفظ

غروب آفتاب کے وقت سڑکوں پر گاڑیاں (© Artens/Shutterstock)

امریکہ میں گاڑیوں کے اخراجوں میں کمی لانا [معلوماتی خاکہ]

ٹرانسپورٹیشن کے شعبے کا شمار کاربن کی آلودگی کے سب سے بڑے ذرائع میں ہوتا ہے۔ دیکھیے کہ امریکی حکومت اور کار سازی کی صنعت، گاڑیوں سے نکلنے والے اخراجوں میں کس طرح کمی لا رہے ہیں۔
خلا سے زمین کا منظر (State Dept.)

یوم ارضکے موقع پر ہمارا اپنے سیارے کی حفاظت کرنا...

اس سال کے یوم ارض پر جانیے کہ امریکہ صحت مند سیارے [زمین] کے لیے موسمیاتی بحران کے اثرات کو کم کرنے میں مدد کرنے کے لیے کیا کچھ کر رہا ہے۔
سٹیج کے اوپر سمندری زندگی دکھانے والی تین سکرینوں کے سامنے بیٹھے ہوئے لوگ۔ (State Dept./Jesse Alpert)

ہمارا سمندر کانفرنس میں لیڈروں کا عملی اقدامات کا وعدہ

13-14 اپریل کو حکومتی اور نجی تنظیموں کے رہنما موسمیاتی بحران اور سمندر کو بچانے کے لیے پلاؤ میں جمع ہوئے۔
بچے پلاسٹک کے کچرے میں کھیل رہے ہیں۔ (© Ben Curtis/AP Images)

امریکہ پلاسٹک کی آلودگی کو کم کر رہا ہے

امریکہ میں نجی اور سرکاری شعبے کوڑا کرکٹ تلف کرنے والے مقاماتمیں اور سمندروں میں پلاسٹک کی آلودگی کو ختم کرنے کا کام کر رہے ہیں۔ اس مضمون میں مزید تفصیلات جانیے۔

یوم ارض کے موقع پر اپنے سیارے پر سرمایہ کاری...

یوم ارض 22 اپریل کو ہے۔ اس دن یہ سوچ کر گزاریں کہ آپ اپنی وجہ سے پیدا ہونے والی کاربن کی آلودگی کو کیسے کم کر سکتے ہیں اور آپ اپنے سیارے کی مدد کیسے کر سکتے ہیں۔
پہاڑوں اور درختوں میں گھری ایک جھیل (© Ray Bulson/Alamy)

امریکہ میں بھی برساتی جنگلات پائے جاتے ہیں

پورٹو ریکو سے الاسکا تک امریکہ میں مختلف قسم کے برساتی جنگل پائے جاتے ہیں۔ اِن کے بارے میں مزید جانیے۔
دو بیلوگا وہیل (© Waterframe/Alamy)

امریکہ کا خطرات سے دوچار انواع کو تحفظ دینا [تصویری جھلکیاں]

1973 میں خطرات سے دوچار انواع کے قانون کی منظوری کے بعد امریکہ نے معدومیت کے دہانے پر کھڑی مخلوقات کو بچانے میں مدد کی ہے۔ ان میں سے چھ کے بارے میں اِس مضمون میں پڑھیے۔
وسیع نیلے سمندر میں اٹھنے والی لہریں (© Westend61 GmbH/Alamy)

امریکہ ہمارے سمندر کو تحفظ فراہم کرتا ہے [تصویری جھلکیاں]

پالاؤ میں 13 اور 14 اپریل کو "ہمارے سمندر کی کانفرنس" کے عنوان سے ہونے والی کانفرنس کے بارے میں جانیے۔ پالاؤ اور امریکہ مل کر اس کانفرنس کی میزبانی کر رہے ہیں۔
تصویر کھچوانے کے لیے کھڑے لوگ (Care of KHC)

امریکی بحرہند و بحرالکاہل میں مثبت تبدیلیاں لے کر آ رہے...

امریکی شہری طلبا کو تعلیم دے کر اور ماحولیاتی نظام کو تحفظ فراہم کر کے بحرہند و بحرالکاہل کے خطے میں لوگوں کی مدد کر رہے ہیں۔ اُن کے کاموں کے بارے میں مزید جانیے۔