خاندانی اور ایام زچگی کے دوران صحت
بچوں کو کووڈ-19 سے بچانے کی خاطر حفاظتی ٹیکے لگانے میں...
30 سے زائد ممالک اور بین الاقوامی گروپوں نے کووڈ-19 کے عالمگیر عملی منصوبے کے سلسلے میں جون میں ہونے والے اجلاس میں شرکت کی۔ اس اجلاس میں ہونے والی پیشرفتوں کی تفصیل جانیے۔
رونڈا کی ماؤں کو صحت کی انتہائی اہم معلومات فراہم کرنے...
امریکی محکمہ خارجہ کی تربیت نے امونیانا میری شنٹال کو اپنے کاروبار کو ترقی دینے اور روانڈا میں بچوں کی ماؤں کو صحت کی درست معلومات فراہم کرنے میں مدد کی۔
اے ڈبلیو ای کی تربیت یافتہ کاروباری نظامت کار کا مشرقی...
امریکی محکمہ خارجہ خواتین کو کاروبار شروع کرنے میں مدد کرتا ہے۔ دیکھیے کہ اکیڈمی فار وومن انٹرپرینیورز کی ایک گریجویٹ کس طرح افریقہ میں جانیں بچانے میں مدد کر رہی ہیں۔
کووڈ-19 کے خاتمے کے لیے امریکہ کی طرف سے عالمی گروپوں...
کثیر الجہتی تنظیمیں پوری دنیا میں کووڈ-19 وبائی مرض کو ختم کرنے کے لیے جدوجہد کر رہی ہیں۔ دیکھیے کہ امریکہ کس طرح ان انتہائی اہم کوششوں میں دنیا کی مدد کر رہا ہے۔
یو ایس ایڈ کی ویکسینوں نے گزشتہ 10 برسوں میں 93...
امریکہ نے دنیا بھر کے لوگوں کو بیماریوں سے محفوظ رکھنے کی کامیاب کوششیں کی ہیں۔ یو ایس ایڈ کی حفاظتی ٹیکے لگانے کی عالمگیر کوششوں کے بارے میں مزید جانیے۔
ایڈز کے عالمی دن کے موقع پر نظریں ایڈز کے خاتمے...
ایڈز کا عالمی دن ایچ آئی وی کی مرض کو جڑ سے اکھاڑنے کی کوششوں کو دگنا کرنے کا وقت ہوتا ہے۔ جانیے کہ امریکہ کئی ایک محاذوں پر اس بیماری کے خلاف کس طرح حملے کر رہا ہے۔
امریکہ کے کووڈ-19 ویبی نار وسطی اور جنوبی امریکی ممالک کے...
بیماری کی روک تھام اور قابو پانے کے امریکی مراکز کے ماہرین لاطینی امریکہ میں کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ڈاکٹروں اور نرسوں کی مدد کر رہے ہیں۔
صدر کے ملیریا کے پروگرام کی 15 کامیابیاں
امریکی صدر کے ملیریا کے پروگرام کے قیام کی پندرھویں سالگرہ کے موقع پر دیکھیے کے اس پروگرام نے دنیا بھر میں ملیریا کی لعنت کے خلاف جنگ کو کس طرح تبدیل کر کے رکھ دیا ہے۔
یو ایس ایڈ کے دنیا بھر میں ماؤں کی مدد کے...
یو ایس ایڈ ایک ایسے پروگرام کے لیے 130 ملین ڈالر کی رقم فراہم کر رہا ہے جس سے دنیا بھر میں ماؤں اور بچوں کو صحت کی سہولتیں میسر آئیں گیں۔